• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, فروری 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں؟شاباک چیف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 24, 2025
0 0
A A
غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں؟شاباک چیف
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب (ہ س)۔اسرائیلی داخلی سلامتی کے ادارے (شاباک) کے سربراہ ڈیوڈ زینی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں قیدیوں کی واپسی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے خلاف ہیں۔ یہ بات عبرانی اخبار "ہآرتز” نے بتائی ہے۔اسرائیلی فوج کے جنرل اسٹاف کے ساتھ بند کمرے میں ہونے والی گفتگو میں زینی نے غزہ میں جاری جنگ کو "وجود کی جنگ” قرار دیا۔دوسری جانب "ہآرتز” نے بتایا کہ یرغمال بنائے گئے افراد کے اہل خانہ نے زینی کے تقرر کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو موجودہ شاباک چیف رونین بار کو ہٹا کر ایسے شخص کو لانا چاہتے ہیں جو ان معاہدوں کا مخالف ہو۔ واضح رہے کہ رونین بار اس حوالے سے معاہدے کے حامی تھے۔اسی تناظر میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ نیتن یاہو نے قطر میں موجود اسرائیلی وفد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، یہ فیصلہ حماس کے ساتھ جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے لیے جاری بالواسطہ مذاکرات میں تعطل کے باعث کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا نے مزید بتایا کہ نیتن یاہو کے مطابق حماس کی جانب سے جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی ضمانتوں پر اصرار” اس تعطل کا سبب ہے۔ایک اسرائیلی عہدے دار نے کہا ہے کہ مذاکرات ایک بند گلی تک پہنچ چکے ہیں۔ تاہم، ساتھ یہ بھی کہا کہ اگر حماس امریکی نمائندے اسٹیو وٹکوف کی تجویز کو قبول کرے … جس کے تحت غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے زیر حراست زندہ اسرائیلی قیدیوں میں سے نصف کو رہا کیا جائے گا، اور اس کے بدلے میں 40 دن سے زائد جنگ بندی، انسانی امداد کی اجازت، اور جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کا آغاز ہو گا … تو اسرائیل دوبارہ دوحہ جانے کے لیے تیار ہے۔جمعرات کی شام نیتن یاہو نے ڈیوڈ زینی کو شاباک کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کیا، حالاں کہ اسرائیلی اٹارنی جنرل نے اس اقدام سے انھیں روک دیا تھا۔اس کے جواب میں اسرائیلی اٹارنی جنرل غالی بہاراو میارا نے اس تقرر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شاباک کے سربراہ کے تقرر کا عمل "عیب دار” ہے۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ "یہ شبہات موجود ہیں کہ (نیتن یاہو) نے مفادات کے ٹکراؤ کی حالت میں کام کیا، اور تقرر کا طریقہ کار درست نہیں تھا”۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    زکوٰۃ اور بڑھتی ہوئی غربت!

    فروری 25, 2026
    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    صحافیوں کے سب سے بڑے قاتل اسرائیل نے فلسطینی میڈیا کو دہشت گرد قرار دے دیا

    فروری 25, 2026
    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    مدھیہ پردیش میں ہزاروں خواتین کی گمشدگی تشویش ناک، جامع لائحۂ عمل کی ضرورت

    فروری 25, 2026
    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    ایک سال مکمل ہونے پراسمبلی اسپیکر نے ودھان سبھا کی کامیابیوں کا ایک جامع اکاؤنٹ پیش کیا

    فروری 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist