• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی میڈیا کا مزید دوماہ تک غزہ جنگ جاری رہنے کا دعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 26, 2025
0 0
A A
اسرائیلی میڈیا کا مزید دوماہ تک غزہ جنگ جاری رہنے کا دعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ (ہ س)۔اسرائیلی فوج کی جانب سے یہ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں حالیہ جنگ مزید دو ماہ تک جاری رہ سکتی ہے۔ اسرائیلی اخبار "معاریف” کو دی گئی معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج کا تزویراتی ہدف غزہ کی 75 فیصد زمین پر قبضہ کرنا ہے۔اسرائیلی اخبار نے بتایا کہ اس مقصد کے لیے غزہ کی پٹی کے تقریباً 20 لاکھ باسیوں کو ان علاقوں کی طرف دھکیلنے کی ضرورت ہو گی جنھیں "محفوظ” قرار دیا گیا ہے۔ ان میں المواصی، مرکزی کیمپ اور غزہ شہر کا وسطی علاقہ شامل ہے۔ادھر امدادی کارکنان کے مطابق پیر کی صبح ایک اسرائیلی فضائی حملے نے غزہ شہر کے ایک اسکول کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 21 زخمی ہوئے۔غزہ کے سول ڈیفنس نے ٹیلی گرام پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی ٹیموں نے صبح سویرے اسرائیلی حملے کے بعد درج کے علاقے میں واقع فہمی الجرجاوی اسکول سے 13 لاشیں اور 21 زخمیوں کو نکالا۔یہ جنگ اس وقت شروع ہوئی جب سات اکتوبر 2023 کو حماس نے جنوبی اسرائیل پر اچانک ایک بڑا حملہ کر دیا تھا۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق اس حملے میں 1218 افراد ہلاک ہوئے۔اس حملے کے دوران 251 افراد کو قیدی بھی بنایا گیا، جن میں سے اب تک 57 افراد غزہ میں موجود ہیں، اور ان میں سے 34 کے بارے میں اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ ہلاک ہو چکے ہیں۔جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک غزہ کی پٹی میں فلسطینی اموات کی تعداد 53,939 ہو چکی ہے، جن میں اکثریت عام شہریوں، خواتین اور بچوں کی ہے۔ ان کے علاوہ زخمیوں کی تعداد 122,797 تک پہنچ چکی ہے۔ اسی طرح 18 مارچ کو دو ماہ کی کمزور جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی دوبارہ شروع کی گئی فضائی بم باری اور فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 3,785 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ یہ بات غزہ کی وزارت صحت نے اتوار کو تازہ ترین اعداد و شمار میں بتائی۔حماس کے میڈیا دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 24 لاکھ کی آبادی والی غزہ کی پٹی کے 77 فی صد حصے پر عملی کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جن میں دو تہائی سے زیادہ افراد پناہ گزین ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist