• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مئی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

باشندگان بہار کو جلد ملےگا ایک اور 6 لین پُل کی سوغات

وزیراعلیٰ نے زیر تعمیر شیرپور-دیگھواڑہ گنگا پل کا معائنہ کیا، تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 29, 2025
0 0
A A
Share on FacebookShare on Twitter

پٹنہ، 28 مئی (یواین آئی) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج افسران کو چھ لین شیر پور۔دیگھوارہ گنگا پل کے تعمیراتی کاموں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت دی ۔ مسٹر کمار نے بدھ کو چھ لین شیرپور۔دیگھوارہ گنگا پل کا معائنہ کرتے ہوئے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ شیرپور اور دیگھوارہ کے درمیان بنائے جارہے اس چھ لین گنگا پل کے تعمیراتی کام کو تیزی سے مکمل کریں۔ اس پل کے نیچے سے پٹنہ کی طرف جے پی گنگاپتھ بھی بنایا جا رہا ہے۔یہ پل بہٹا سرمیرا پتھ سے بھی جڑے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس پل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد شمالی اور جنوبی بہار کے درمیان رابطہ آسان ہو جائے گا۔ اس کے ساتھ پٹنہ کے مغربی کنارے کے لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے میں بھی سہولت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پٹنہ رنگ روڈ کا حصہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو دارالحکومت کی چاروں سمتوں میں سفر کرنا آسان ہو جائے گا۔معائنہ کے دوران افسران نے مسٹر کمار کو بتایا کہ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ آئی) کے ذریعہ گنگا ندی پر 3200 کروڑ روپے کی لاگت سے چھ لین گنگا پل تعمیر کیا جا رہا ہے۔ یہ پل پٹنہ ضلع کے شیرپور سے سارن ضلع کے دیگھوارہ تک جاتا ہے۔ اس پل کی لمبائی 14.52 کلومیٹر ہے۔ یہ پل پٹنہ شہرکے رنگ روڈ کے طور پر بھی کام کرے گا۔ پل کی تعمیر کا کام سال 2027 تک مکمل ہونے کا امکان ہے۔
معائنہ کے دوران وزیراعلیٰ کے پرنسپل سکریٹری دیپک کمار، وزیراعلیٰ کے سکریٹری انوپم کمار، روڈ کنسٹرکشن ڈپارٹمنٹ کے سکریٹری سندیپ کمار آر پدوکلکٹی، محکمہ روڈ کنسٹرکشن کے سکریٹری بی کارتیکیہ دھنجی، وزیراعلیٰ کے اسپیشل آفیسر گوپال سنگھ، پٹنہ کے ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر چندر شیکھر سنگھ، سنیئرپولیس سپرنٹنڈنٹ اوکاش کمار ، این ایچ اے کے سینئر افسران اور انجینئر موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist