• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

داعش نے شام کی نئی سرکاری فوج کے خلاف حملے کی ذمے داری قبول کر لی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
مئی 30, 2025
0 0
A A
داعش نے شام کی نئی سرکاری فوج کے خلاف حملے کی ذمے داری قبول کر لی
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق (ہ س)۔داعش تنظیم نے جمعرات کے روز پہلی بار شامی حکومت کی نئی فوج کے خلاف حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ یہ حملہ شامی صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کے تقریبا چھ ماہ بعد کیا گیا ہے۔ یہ بات دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ سائٹ نے بتائی۔ویب سائٹ کے مطابق داعش نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلافت کے سپاہیوں نے پہلے سے نصب کی گئی ایک بارودی سرنگ کو شامی حکومت کی ایک گاڑی کے نیچے دھماکے سے اْڑا دیا۔یہ واقعہ جنوبی شام کے صوبے سویداء میں پیش آیا۔ سائٹ کے مطابق، یہ نئی شامی حکومت کی افواج کے خلاف پہلا حملہ ہے جس کی ذمے داری داعش نے قبول کی ہے۔مزید بتایا گیا ہے کہ بدھ کے روز، جب شامی فوج کے 70 ویں بریگیڈ کا ایک گشتی دستہ گزر رہا تھا، تو دور سے دھماکہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تین فوجی زخمی ہو گئے۔داعش نے 2014 میں شام اور عراق کے وسیع علاقوں پر قبضہ کر لیا تھا، تاہم 2019 میں اسے شام میں شکست ہوئی۔ اس کامیابی کا بڑا سہرا کردوں کے زیر قیادت فورسز کو جاتا ہے جنھیں بین الاقوامی اتحاد کی پشت پناہی حاصل تھی۔ اس کے باوجود، تنظیم نے شام کے وسیع صحرائی علاقوں میں اپنا وجود برقرار رکھا ہوا ہے۔تاہم، دسمبر میں بشار الاسد کی معزولی کے بعد اقتدار میں آنے والی نئی شامی حکومت کے زیرِ کنٹرول علاقوں میں داعش کی طرف سے حملے کبھی کبھار دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس کے باوجود، تنظیم نے شمال مشرقی شام میں کرد فورسز کے خلاف حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔رواں ہفتے شامی حکام نے دمشق کے قریب داعش سے تعلق رکھنے والے ایک گروہ کے ارکان کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا، جن پر حملوں کی تیاری کا الزام ہے۔ رواں ماہ حلب میں حکومت کی ایک کارروائی میں جنرل سیکیورٹی کا ایک اہ لکار اور داعش کے تین ارکان مارے گئے۔رواں ماہ ریاض میں شامی صدر احمد الشرع سے ملاقات کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اْن سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ "داعش کو دوبارہ ابھرنے سے روکنے میں امریکہ کی مدد کریں”۔ یہ بیان وائٹ ہاؤس نے جاری کیا تھا۔العربیہ کے نمائندے کے مطابق، شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی اور شام کے لیے امریکی خصوصی مندوب تھامس باراک نے دمشق میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ کا افتتاح کیا۔باراک نے العربیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد شام کو دہشت گردی کی حمایت نہ کرنے والی ریاست” قرار دیں گے۔ اْن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا مقصد "شام میں موجودہ حکومت کو مستحکم کرنا” ہے۔باراک نے مزید کہا کہ ہماری افواج کا مشن شام میں داعش کا خاتمہ ہے،” اور یہ بھی واضح کیا کہ واشنگٹن "شام میں تجارت کو فروغ دینے کے لیے کام کرے گا تاکہ پابندیوں کے اثرات سے نجات حاصل کی جا سکے۔”امریکی مندوب باراک جمعرات کو دار الحکومت دمشق میں امریکی سفیر کی رہائش گاہ پہنچے، جو کہ شام میں 2012 میں امریکی سفارت خانے کی بندش کے بعد پہلا سرکاری امریکی دورہ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    شخصی تربیت اور صومِ رمضان

    فروری 23, 2026
    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    ٹرمپ کا گرین لینڈ کے لیے طبی بحری جہاز بھیجنے کا اعلان

    فروری 23, 2026
    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے  82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    دہلی میرٹھ کوریڈور کا آغاز، سرائے کالے خان سے 82 کلومیٹر کے روٹ پر نمو بھارت چلائے گا

    فروری 23, 2026
    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    21میٹرو اسٹیشن کے ناموں کے جائزے کے بعد 7ترمیم، اور 2 کے نام بدلے گئے

    فروری 23, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist