• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مئی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

بنگلہ دیش کا سیریز میں 2-0 سے صفایا،بھارت نے دوسرا ٹیسٹ تین وکٹوں سے جیتا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 25, 2022
0 0
A A
بنگلہ دیش کا سیریز میں 2-0 سے صفایا،بھارت نے دوسرا ٹیسٹ تین وکٹوں سے جیتا
Share on FacebookShare on Twitter

میرپور، روی چندرن اشونت (ناٹ آؤٹ 42) اور شریئس ایر (ناٹ آؤٹ 29) کی آٹھویں وکٹ پر 71 رن کی میچ فاتح شراکت کی بدولت ہندوستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے دن تین وکٹ سے شکست دے کر اتوار کو دو میچوں کی سیریز 2-0 سے جیت لی۔شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں 145 رنوں کے معمولی ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے ، ہندوستان ایک مرحلے پر صرف 74 رن پر سات وکٹ گنوا کر جدوجہد کی حالت میں تھا لیکن اشون اور ایر کی جوڑی نے میزبان ٹیم کے جبڑوں سے فتح چھین لی اور ہندوستان کو غیر ملکی سرزمین پر 2-0 سے کلین سویپ کا اعزاز دلایا۔بنگلہ دیش نے اپنی پہلی اننگز میں 227 رن بنائے تھے جس کے بعد ہندوستان نے اپنی پہلی اننگز میں 314 رن بنا کر 87 رن کی برتری حاصل کر لی تھی۔ میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 231 رن بنائے اور ہندوستان کو جیت کے لیے 145 رن کا ہدف دیا جسے ہندوستان نے 47 اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ہندوستانی ٹیم کے لیے کے ایل راہل اور وراٹ کوہلی کی خراب فارم تشویش کا باعث بنی ہوئی ہے وہیں میزبان ٹیم کے اوسط بالنگ اٹیک کے سامنے ہندوستان کے ٹاپ بلے بازوں کی قابل رحم کارکردگی بھی سلیکٹرز کو یہ سوچنے پر مجبور کر سکتی ہے کیونکہ ہندوستان کو اگلے چند دنوں میں مجھے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنی ہے ۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا 120 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ ہندوستان نے 14 میچوں میں آٹھ ٹیسٹ جیتے اور چار میں شکست کھائی۔ پوائنٹس ٹیبل میں وہ 99 پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا کے بعد دوسرے نمبر پر ہے ۔اشون ایک بار پھر اپنی ٹیم کے لیے کارآمد ثابت ہوئے ۔ ایک ایسے وقت میں جب ٹیم یقینی شکست کی طرف بڑھ رہی تھی، ان کی فائٹنگ اننگز ہندوستان کے لیے لائف لائن بن گئی۔ بیٹنگ کے علاوہ انہوں نے بنگلہ دیش کی دونوں اننگز میں چار چار وکٹ لے کر میزبان ٹیم کو سستے داموں سمیٹنے میں اہم کردار ادا کیا۔ دوسری جانب بنگلہ دیش کے مہدی حسن معراج کے تابڑ توڑ حملے نے ہندوستان کو ایک بار شکست کی دہلیز پر پہنچا دیا تھا۔ انہوں نے 63 رن پر دنیا کی مضبوط ترین بیٹنگ لائن اپ کے ساتھ ہندوستان کے پانچ کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    سپریم کورٹ سے ترنمول کانگریس کو دھچکا، عرضی پر نہیں دیا کوئی حکم

    مئی 3, 2026
    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    ایل پی جی کی کمی ، پی این جی کنکشن بڑھانے میں مصروف حکومت

    مئی 3, 2026
    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    اگر 500-100 کے درمیان ٹی ایم سی کو شکست ہوئی تو دوبارہ کرائیں گے گنتی

    مئی 3, 2026
    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    راہل گاندھی کے خلاف دائر ہتکِ عزت مقدمہ: پونے عدالت میں اہم سماعت

    مئی 3, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist