• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 15, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی تنازعہ میں شدت، تل ابیب اور تہران میں زور دار دھماکے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 14, 2025
0 0
A A
ایران اور اسرائیل کے درمیان فضائی تنازعہ میں شدت، تل ابیب اور تہران میں زور دار دھماکے
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (ایران)/تل ابیب (اسرائیل) (ہ س)۔ اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف انتقام کی آگ میں جل رہے ایران کے جوابی حملے سے صورتحال مزید دھماکہ خیز ہو گئی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ایران کے دارالحکومت تہران اور اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں زبردست دھماکے ہوئے۔ دونوں ممالک نے میزائل اور ڈرون برسا کر عوام کو خوفزدہ کر دیا۔امریکی نیوز چینل سی این این کی خبر کے مطابق اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے باعث تل ابیب اور تہران میں مزید زوردار دھماکے ہوئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے یروشلم میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائل اسرائیل میں گرے ہیں جس کی وجہ سے شمالی اسرائیل میں کافی دیر تک سائرن بجتے رہے۔ ادھر اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو کانگ نے کہا کہ بیجنگ کو اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش ہے۔ بیجنگ کا خیال ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ چین نے کہا کہ اسرائیل ایران کی خودمختاری کی خلاف ورزی نہ کرے۔امریکہ میں اسرائیل کے سفیر یچیل لیٹر نے کہا ہے کہ اسرائیل میں ایرانی حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور 40 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم نے ایران کے تین بیلسٹک میزائلوں کا سامنا کیا۔ کل سے اب تک ایران تقریباً 150 میزائل داغ چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس صرف دو ہزار بیلسٹک میزائل ہیں۔ یہ زیادہ دیر تک ٹک نہیں سکے گا۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران نے اپنی جوہری تنصیبات پر حملوں کے جواب میں میزائل داغ کر اسرائیل کے ناک میں دم کر دیا ہے۔ اسرائیلی لڑاکا طیاروں اور ڈرون نے جمعہ کی رات اور ہفتہ کی صبح ایران کے کئی علاقوں میں تباہی مچا ئی اور تہران کے جوہری مقامات پر حملے کیے۔ حملوں کے بعد ایران کی طرف جوابی میزائلوں کی بوچھار کی گئی۔ ان میں سے بہت سے میزائل تل ابیب کی عمارتوں سے ٹکرائے۔ اس دوران کم از کم ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔الجزیرہ کی خبر کے مطابق، اسرائیل پر ایران کے تازہ حملے میں کم از کم 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران میں اعلیٰ فوجی حکام سمیت 78 افراد کو ہلاک اور 320 سے زائد افراد کو زخمی کیا ہے۔ اسرائیلی افواج کے شہروں، فوجی مقامات اور جوہری تنصیبات پر حملے جاری ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جنوبی افریقہ نے لگاتار آٹھ ٹسٹ جیت کر عالمی ٹسٹ چمپیئن شب خطاب جیتا

    جنوبی افریقہ نے لگاتار آٹھ ٹسٹ جیت کر عالمی ٹسٹ چمپیئن شب خطاب جیتا

    جون 15, 2025
    زخمی ڈوگیٹ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم سے باہر

    زخمی ڈوگیٹ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم سے باہر

    جون 15, 2025
    ایران پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کی نہ حصہ لیا، فرانس

    ایران پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کی نہ حصہ لیا، فرانس

    جون 15, 2025
    اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

    اسرائیلی حملے امریکی حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھے: ایرانی وزیر خارجہ

    جون 15, 2025
    جنوبی افریقہ نے لگاتار آٹھ ٹسٹ جیت کر عالمی ٹسٹ چمپیئن شب خطاب جیتا

    جنوبی افریقہ نے لگاتار آٹھ ٹسٹ جیت کر عالمی ٹسٹ چمپیئن شب خطاب جیتا

    جون 15, 2025
    زخمی ڈوگیٹ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم سے باہر

    زخمی ڈوگیٹ آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم سے باہر

    جون 15, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist