• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 4, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایرانی حملوں سے تل ابیب، بیت یام کھنڈر بن گئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 15, 2025
0 0
A A
ایرانی حملوں سے تل ابیب، بیت یام کھنڈر بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب، ایجنسی: ایرانی حملوں سے اسرائیلی شہر تل ابیب اور بیت یام کھنڈر بن گئے ہیں، جگہ جگہ عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے حملوں نے تل ابیب اور بیت یام سمیت کئی علاقوں کو کھنڈر بنا دیا ہے، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بنی ہیں، متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔تل ابیب، حیفہ اور مقبوضہ بیت المقدس سمیت اسرائیل کے کئی شہروں میں سیکڑوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں، رات بھر بمباری کے بعد صبح ہوئی تو لوگ گھروں کا حال دیکھ کر صدمے سے دوچار ہو گئے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی حملوں میں درجنوں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے، متاثرہ سائٹس پر ریسکیو آپریشن اب بھی جاری ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل نے لکھا کہ ہفتے کے روز اسرائیلی خوف اور افراتفری کا شکار رہے، وسطی اسرائیل پر رات کو ہونے والی ایرانی بمباری میں کئی اپارٹمنٹس تباہ ہو گئے اور کئی شہری بھی ہلاک ہوئے، جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔آئی ڈی ایف کا کہنا تھا کہ زیادہ تر ایرانی میزائلوں کو روک لیا گیا تھا تاہم کئی میزائل – جو بظاہر بڑے دھماکا خیز وار ہیڈز سے لیس تھے – تل ابیب، رمت گن اور ریشون لصیون میں گھروں پر گرے۔واضح رہے کہ ایران اور اسرائل کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری ہے، ایران نے حیفہ، تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی تنصیبات پر آگ کی بارش کر دی ہے، خیبر، بدر اور عماد میزائل گرنے سے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکے اور سائرن کی آوازیں گونجتی رہیں۔دوسری طرف اسرائیل نے ایران کے مختلف شہروں پر کروز میزائلوں سے حملے کیے ہیں، بندر عباس، تبریز، اصفہان، ہرمزگان، کرمانشاہ، مغربی آذربائیجان نشانہ بنے، جن میں 30 فوجی اہلکار شہید ہوئے، اور پچپن شہری زخمی ہوئے، مشرقی آذربائیجان میں ایران نے اسرائیل کے 3 طیارے اور ڈرون مار گرائے، ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ دوران جنگ اب تک تین ایف تھرٹی فائیو سمیت 10 اسرائیلی طیارے گرائے جا چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist