پٹنہ سیٹی15 جون ( ذوالقرنین) پٹنہ صاحب بی جے پی چوک منڈل میں بوتھ امپاورمنٹ کے سلسلے میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی منڈل صدر امیت کنوڈیہ کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں پارٹی کے لیے ہر بوتھ کو پارٹی کے لئے مضبوط بنانے کے لیے ہر ووٹر جوڑو مہم شروع کی گئی اس موقع پر مرکز میں نریندر مودی حکومت کے 11 سال مکمل ہونے پر ایک لیکچر کا بھی اہتمام کیا گیا آج کے اس مٹینگ میں شہر کے جنرل سکریٹری ونے کیسری منڈل انچارج ششی کانت شکلا سروج جیسوال للت اگروال،وارڈ62 کی کونسلر کے نمائندے روشن مہتا جنرل سکریٹری ونے کمارنتیا نند چندراونشی دیانند سنگھ مینا وشوکرما منوج سونامن نیرج مشرا سنیتا گپتا سردار ہرجیت کمار سنگھ خواتین صدر ریتا گپتا پریم کمار رام ناتھ سمن ششی کانت مشرا ونود کسلیہ بلرام ماتھوری سمیت کئی کارکنان نے شرکت کی۔











