• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل میں سخت سنسرشپ کے باعث ایرانی حملے میں نقصان کا اندازہ کرنانا ممکن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جون 27, 2025
0 0
A A
اسرائیل میں سخت سنسرشپ کے باعث ایرانی حملے میں نقصان کا اندازہ کرنانا ممکن
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب(ہ س)۔اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے کہ اس کے تہہ در تہہ دفاعی نظام کے باوجود ایران کی طرف سے داغے گئے 50 سے زائد میزائل اہداف تک پہنچنے اور تباہی کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ لیکن اسرائیلی فوج کی وجہ سے جاری سنسر شپ کے باعث اسرائیلی میڈیا ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کا درست اندازہ لگا سکتا ہے نہ اس نقصان کو رپورٹ کر سکتا ہے۔ظاہر بات ہے ایرانی میزائل حملوں سے اسرائیل کے شہروں تل ابیب، حیفا اور یروشلم سمیت فوجی تنصیبات، ایئر پورٹس اور بندرگاہوں پر ہونے والے نقصان کے درست اظہار سے اسرائیلی فوجی صلاحیت اور حکومت کی جنگی پالیسی کی بدنامی ہوگی۔ جبکہ اسرائیل کے پہلے خوفزدہ اور اپوزیشن کے لیے اثرات بھی سخت منفی ہوں گے اور بین الاقوامی سطح پر اسرائیلی رعب و دبدبہ متاثر ہوگا۔ اس لیے سخت سنسر مسلسل اسرائیل میں مسلط ہے۔اس لیے ایران کے ساتھ 12 دن تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد جنگ بندی کو کئی روز ہو چکنے کے باوجود اسرائیل کے اندر اور باہر کوئی نہیں جانتا کہ اسرائیل کا نقصان کتنا اور کہاں کہاں ہوا ہے۔اگر دیکھا جائے تو اسرائیل میں جنگ سے زیادہ اب تک اس سنسر نے حکومت اور اسرائیلی فوج کی لاج رکھی ہوئی ہے۔اسرائیل میں کسی بھی چیز کی اشاعت قومی نقصان میں روکی جا سکتی ہے۔ نیز کسی بھی وقت اس سنسر کو سخت ترین حد تک بڑھایا جا سکتا ہے۔لہذا اب تک کل اسی جانی نقصان کا چرچا ہے جو اسرائیل کے سخت سنسر سے چھن کر سامنے آ سکا ہے کہ ایرانی حملوں سے بارہ دنوں میں 28 اسرائیلی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی شہروں میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے ہونے کی وجہ سے جنگ بندی کے بعد اسرائیل میں سنسر شپ کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔کسی بھی جرنلسٹ یا میڈیا آؤٹ لیٹ کو جنگ زدہ علاقے یا جنگی زون کی کوریج کرنے کا تحریری اجازت لازم ہے۔ بصورت دیگر یہ قومی مفاد کے خلاف اور یہود دشمنی کے زمرے میں آتا رہے گا۔اسرائیل کے پریس دفتر کے مطابق یہ اشاعت اور نشریات پر عائد کردہ یہ پابندیاں فوجی مراکز ، اننٹیلی جنس اداروں کے مراکز ، آئل ریفائنریز ذور دوسرے حساس علاقوں میں زیادہ سخت ہیں۔تل ابیب یونیورسٹی میں میڈیا سوشیالوجی کے پروفیسر جیریمی بورڈن کے مطابق بلا شبہ یہ قومی مفاد کا تقاضا ہے کہ ان چیزوں کی اشاعت نہ کی جائے ورنہ دشمن کو پتہ چل جائے گا اور دشمن کے مقاصد پورے ہوں گے۔لیکن اس میں یہ بھی قابل توجہ بات ہے کہ ملک میں اطلاعات کی بندش سے بے یقینی کی کیفیت رہتی ہے۔ جو ملکی مفادات کے خلاف جا سکتی ہے اور دشمن اس سے بھی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔انہوں نے بھی مشورہ دیا کہ بیانیے کو الٹ دینا چاہیے۔ جنگ کے دنوں میں فوج کی کوشش فوجی کامیابیوں کو زیر بحث لانے کی تھی اب یہ ضرورت بدل رہی ہے۔ادھر وسطی اسرائیل سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رامات گان میں اسرائیلی مغربی اداروں یعنی خبر رساں اداروں کو کوریج سے روکا کیونکہ یہ الجزیرہ کو ویڈیوز فروخت کر سکتے ہیں۔یاد رہے اسرائیل نے مئی 2024 میں الجزیرہ پر پابندی لگا دی تھی۔ نیز اس پر یہ الزام لگایا تھا کہ اس کے فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے ساتھ تعلقات و رابطے ہیں۔اسرائیلی سیکیورٹی سے متعلق خبر رساں اداروں کو کوریج سے روکنے کی کارروائی اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتمار بین گویر کی ہدایت اور جاری کردہ پالیسی کے تحت کی ہے۔انتہائی دائیں بازو کے یہ انتہا پسند وزیر جنگ کے ناقدین کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے سولہ جون کو ریاست کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف اپنی پالیسی مزید سخت کر دی ہے۔اسرائیلی وزیر مواصلات شلومو کارہی نے گونجا نے بھی پالیسی پر سختی سے عمل کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    دہلی کو ’بہتر دہلی‘ بنانے کے لیے کانگریس نے جاری کیا منصوبہ

    اپریل 25, 2026
    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    ایران و امریکہ کے درمیان جنگ بندی کا مستقبل؟

    اپریل 25, 2026
    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    ہریانہ اسکول ایجوکیشن پروجیکٹ کونسل کے چیف اکاؤنٹس آفیسر رندھیر سنگھ کو ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے

    اپریل 25, 2026
    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    راجیہ سبھا 7 ممبران پارلیمنٹ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر ’دل بدل‘ قانون کے تحت کارروائی کی تیاری

    اپریل 25, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist