• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں عبوری جنگ بندی کا معاملہ مستقل جنگ بندی کے فریم ورک سے مشروط ہے: حماس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2025
0 0
A A
غزہ میں عبوری جنگ بندی کا معاملہ مستقل جنگ بندی کے فریم ورک سے مشروط ہے: حماس
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(ہ س)۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ حماس عبوری جنگ ندی کے لیے تیار ہے مگر اس کے لیے لازم ہے کہ مستقل جنگ بندی کا فریم بھی ساتھ ہو۔ بصورت دیگر عبوری جنگ بندی کے لیے اپنی آمادگی برقرار نہیں رکھ سکیں گے۔ یہ بات عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ٹی وی تقریر کے دوران کہی ہے۔اسرائیل وفد اور حماس کے سیاسی بیورو کے قائدین کے درمیان قطری دارالحکومت دوحہ میں جاری مذاکرات دوسرے ہفتے میں داخل ہیں مگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے۔ ایسے میں حماس کے عسکری ونگ کے ترجمان کا یہ موقف سامنے آنا معنی خیز ہے۔ کہ اگر جاری مذاکرات میں کوئی مستقل جنگ بندی کی طرف واضح پیش رفت نہیں ہوتی تو حماس بھی عبوری معاہدے کو قبول کرنے سے پیچھے آ جائے گی۔ترجمان ابو عبیدہ نے کہا حماس نے کئی بار اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کی پیش کش کی ہے مگر اسرائیل کی طرف سے ایسے کسی معاہدے سے دور رہنے کی کوشش شروع کر دیتا ہے۔حماس کے اس موقف کے بارے میں تبصرے کے لیے اسرائکلی حکام ہفتے کے روز شام تک دستیاب نہیں ہوئے ہیں۔عرب ثالث ملک قطر پچھلے دس دنوں سے جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔ تاکہ امریکی تجویز پر ابتدائی طور پر 60 دنوں کی جنگ بندی ممکن ہو جائے۔ تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے جمعہ کی شام کہا تھا کہ ساٹھ دنوں کے لیے جنگ بندی پر حماس تیار نہیں ہو رہی ہے۔معاہدہ ہو جانے کی صورت میں اسرائیل کو ان ساٹھ دنوں میں میں دس قیدیوں کی زندہ رہائی ملے گی اور 18 قیدیوں کی لاشیں دی جائیں گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist