• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 26, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق،امریکہ کادعویٰ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 19, 2025
0 0
A A
اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق،امریکہ کادعویٰ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(ہ س)۔امریکہ کے شام کے لیے خصوصی ایلچی تھامس بریک نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے۔ہفتے کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں تھامس بریک نے شام کے تمام مسلح اور متحارب فریقوں پر زور دیا کہ وہ ہتھیار ڈالیں اور ایک متحد، پرامن شام کی تعمیر میں حصہ لیں۔انہوں نے خاص طور پر دروز اور بدو قبائل کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ہم دروز اور بدو برادریوں سے بھی ہتھیار پھینکنے کی اپیل کرتے ہیں۔تھامس بریک نے بتایا کہ یہ معاہدہ ترکیہ، اردن اور دیگر ہمسایہ ممالک کی حمایت سے ممکن ہوا۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب بدھ کے روز اسرائیلی فضائیہ نے دمشق میں کئی فضائی حملے کیے، اور جنوبی شام میں شامی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے ہوئے انہیں وہاں سے انخلا کا مطالبہ کیا۔اسرائیلی دعویٰ تھا کہ ان حملوں کا مقصد شامی دروز اقلیت کو تحفظ فراہم کرنا تھا۔اسی دوران جمعے کی شام السویداء شہر کے مغربی داخلی راستے پر قبائل اور دروز مسلح گروہوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ان جھڑپوں میں تقریباً 200 قبائلی جنگجوؤں نے خودکار ہتھیاروں اور راکٹ لانچروں سے حملے کیے۔بعد ازاں شام کی صدارتی انتظامیہ نے ایک بیان میں ان واقعات پر شدید تشویش اور افسوس کا اظہار کیا۔بیان میں کہا گیا کہ یہ خونریز واقعات غیر قانونی مسلح گروہوں کے پھیلاؤ کا نتیجہ ہیں، جنہوں نے طاقت کے بل پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کی اور بچوں، خواتین اور بزرگوں سمیت عام شہریوں کی زندگی کو براہ راست خطرے میں ڈال دیا۔شامی حکومت کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ ریاست قومی ہم آہنگی کو اولین ترجیح دیتی ہے، اور وہ بدلے کی سیاست کو مسترد کرتی ہے۔ حکومت فتنہ کا جواب فتنہ سے نہیں بلکہ قانون سے دیتی ہے، اور زیادتی کا مقابلہ انتقام سے نہیں بلکہ انصاف سے کیا جاتا ہے۔حکومت نے اعلان کیا ہے کہ متعلقہ سکیورٹی ادارے جلد ایک خصوصی فورس کو علاقے میں تعینات کریں گے تاکہ جھڑپوں کو میدانی سطح پر ختم کیا جا سکے۔ اس کے ساتھ ساتھ سیاسی و سکیورٹی اقدامات بھی جاری رہیں گے تاکہ امن و امان بحال ہو اور السویداء میں حالات جلد از جلد معمول پر آ سکیں۔یاد رہے کہ جنوبی شام میں کشیدگی کا آغاز 13 جولائی کو ہوا جب السویداء میں بدو قبائل اور دروز گروہوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں۔پندرہ جولائی کو شامی سکیورٹی فورسز نے شہر میں داخل ہو کر حالات کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی تاہم جلد ہی اسرائیل نے السویداء کی جانب بڑھنے والی شامی فوج کی گاڑیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا اور 16 جولائی کو دمشق میں کئی اہم عسکری مقامات پر بمباری کی۔اسی روز شام کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ جنگ بندی کے تحت تمام شامی فوجی دستوں کو السویداء سے واپس بلا لیا گیا ہے۔ اگرچہ زمینی سطح پر بدو قبائل اور دروز گروہوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    بولنا تو پڑیگا :شعیب رضا فاطمی

    اپریل 26, 2026
    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی  خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    واٹس ایپ پر ملے گا کیو آر کوڈ، جے-فارم کی خریداری کا عمل ڈیجیٹل: نایب سنگھ سینی

    اپریل 26, 2026
    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    راہل گاندھی نے امن و امان کی صورتحال پر اٹھائے سوال

    اپریل 26, 2026
    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    نتیش کمار کے خوابوں کا بہار بنائیں گے سمراٹ چودھری : شرون کمار

    اپریل 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist