• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اٹلی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر جا گرا

پائلٹ اور خاتون ساتھی ہلاک، گاڑیوں کو آگ لگ گئی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 24, 2025
0 0
A A
اٹلی میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر جا گرا
Share on FacebookShare on Twitter

روم (یو این آئی) اٹلی میں ایک چھوٹا طیارہ مصروف ہائی وے پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ اور خاتون ساتھی ہلاک ہو گئے، جب کہ گاڑیوں میں آگ لگنے سے 2 ڈرائیور بھی زخمی ہوگئے۔نیو یارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق بریشیا کی فری وے سے حاصل کردہ ویڈیو میں منگل کے روز فریچیا آر جی طیارے کو فضا سے سیدھا نیچے آتے اور سڑک سے ٹکراتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جس کے بعد وہ شعلوں اور کالے دھوئیں کے بادل کی لپیٹ میں آگیا۔مقامی اخبار ’جورنالے دی بریشیا‘ کے مطابق اس خوف ناک حادثے میں میلان سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ پائلٹ اور وکیل سرجیو راوالیا، اور ان کی ساتھی 60 سالہ این ماریا ڈی اسٹیفانو ہلاک ہوگئیں۔حکام کے مطابق طیارہ گرنے کے بعد آگ لگنے اور دھماکے میں 2 ڈرائیور بھی زخمی ہوئے، ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کئی گاڑیاں آگ کی زد میں آکر حادثے کے مقام سے گزر رہی ہیں۔عینی شاہدین نے مقامی ذرائع کو بتایا کہ راوالیا شاید ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کر رہے تھے، لیکن طیارے کی رفتار بحال نہیں کر سکے، جس کے باعث وہ تیزی سے نیچے گرا اور قابو سے باہر ہو کر گھوم گیا۔
فائر بریگیڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچی تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے، مگر طیارہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا تھا۔اٹلی کی قومی ایجنسی برائے فلائٹ سیفٹی کا مشیر بریشیا پہنچے گا تاکہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کا آغاز کیا جا سکے۔بریشیا ٹوڈے کے مطابق حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔طیارے میں 75 سالہ مرد اور ایک 60 سالہ خاتون سوار تھے، دونوں موقع پر ہلاک ہو گئے۔بریشیا کے پبلک پراسیکیوٹر کے دفتر نے اس واقعے کے حوالے سے غیر ارادی قتل کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔پراسیکیوٹر کا دفتر طیارے کے ملبے کا ابتدائی جائزہ لینے اور اس کی حالت کی تحقیقات کرے گا، جسے راوالیا چلا رہے تھے۔فریچیا آر جی ایک اطالوی الٹرا لائٹ طیارہ ہے، جو کاربن فائبر سے تیار کیا گیا ہے اور اس کے پروں کا پھیلاؤ تقریباً 30 فٹ ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist