• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

اے آئی ایف ایف نے خالد جمیل کو ہندوستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 1, 2025
0 0
A A
اے آئی ایف ایف نے خالد جمیل کو ہندوستانی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی ) آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کی ایگزیکٹو کمیٹی (ای سی) نے خالد جمیل کو سینئر مردوں کی ہندوستانی فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے۔فیڈریشن کی ٹیکنیکل کمیٹی (ٹی سی ) کی سفارش پر آج طلب کی گئی ورچوئل میٹنگ میں تفصیلی بات چیت کے بعد خالد جمیل کو مردوں کی سینئر ہندوستانی قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔میٹنگ میں اے آئی ایف ایف کے صدر کلیان چوبے، نائب صدر این اے حارث، خزانچی کپا اجے، ایگزیکٹو اور ٹیکنیکل کمیٹیوں کے ارکان، دونوں درونچاریہ ایوارڈ یافتہ کوچ بمل گھوش اور آرمانڈو کولاسو اور دھیان چند ایوارڈ یافتہ شبیر علی کی موجودگی میں اے آئی ایف ایف کے ٹیکنیکل ڈائریکٹر سید صابر پاشا اور قومی ٹیم کے ڈائریکٹر سبرت پال نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے انتخاب کے لیے جمیل، اسٹیفن کانسٹینٹائن اور اسٹیفن ٹارکوچ کے ناموں کی تجویز پیش کی ۔ تینوں ناموں پر غور وخوض کے بعدخالد جمیل جنہیں لگاتار دو بار اے آئی ایف ایف مینز کوچ آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے (2023-24 اور 2024-25) کو اکثریت کی بنیاد پر کوچ بنایا گیا۔ہندوستان اس ماہ کے آخر میں سی اے ایف اے نیشنز کپ 2025 میں شرکت کرنے والا ہے، اس کے بعد اکتوبر میں سنگاپور کے خلاف لگاتار دو اے ایف سی ایشیائی کپ فائنل راؤنڈ کوالیفائرز ہوں گے۔ جمیل ہندوستانی کھلاڑیوں کے ساتھ باقاعدگی سے کام کر رہے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    آزادی: جشن یا سوالات کی طویل زنجیر ؟

    اگست 16, 2025
    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    اگست 16, 2025
    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    اگست 16, 2025
    اسرائیل کا جاسوس ڈرون غزہ میں گر کر تباہ

    اسرائیل کا جاسوس ڈرون غزہ میں گر کر تباہ

    اگست 16, 2025

    آزادی: جشن یا سوالات کی طویل زنجیر ؟

    اگست 16, 2025
    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    اگست 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist