• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اگست 17, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

فلم ادے پورفائلز معاملہ۔ جمعیۃعلماء ہند کی بروقت مداخلت کامیاب

61قابل اعتراض مناظرفلم سے ہٹائے گئے،یہ کامیابی اس بات کا اعلان ہے کہ اظہارکی آزادی کی آڑمیں آپ کسی قوم کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچاسکتے: مولانا ارشدمدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 7, 2025
0 0
A A
فلم ادے پورفائلز معاملہ۔ جمعیۃعلماء ہند کی بروقت مداخلت کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ،پریس ریلیز،ہماراسماج:جمعیۃعلماء ہند کے صدرمولانا ارشدمدنی کے ذریعہ شروع کی گئی تین سطحوں پر (سینٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن، دہلی ہائی کورٹ، سپریم کورٹ) بروقت قانونی جدوجہد کے نتیجہ میں متنازعہ ہندی فلم ’اودے پورفائلز‘سے کل ملاکر 61قابل اعتراض مناظرفلم سے ہٹادیئے گئے ہیں، مولانا مدنی کاسب سے بڑااعتراض نوپورشرماکے اس بیان پر تھا جو اس نے نبی کریم ﷺ اورامہات المومین کے تعلق سے دیاتھا اب فلم سے یہ پورامنظرنامہ کلی طورپر ہٹادیاگیا ہے، قابل ذکر ہے کہ مولانا مدنی کی طرف سے داخل پٹیشن پر دہلی ہائی کورٹ نے غیر لائنس شدہ اس ٹریلرکا بھی مشاہدہ کیا جسے فلم کے پروڈیوسر نے غیر قانونی طورپر ریلیز کیا تھا جس میں دیوبند کا حوالہ ہی نہیں تھا بلکہ نوپورشرماکا وہ قابل اعتراض بیان بھی شامل تھا جو اس نے 2022میں دیا تھا، گزشتہ 10جولائی کو اپنے ایک حکم نامہ میں دہلی ہائی کورٹ نے فلم کے ٹریلر کے اجرااورغیر قانونی طورپر اسے ریلیز کرنے کے خلاف قانونی اقدامات کرنے کی ہدایت کی تھی، اس حوالہ سے مولانا مدنی کو یقین ہے کہ حکومت مذکورہ ہدایت کے مطابق فلم پروڈیوسر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی، ہر چند کے سنسربورڈ نے 55مناظرکو کٹ کرنے کے بعد فلم کو سرٹیفکیٹ دیدیاتھا لیکن بعد میں مولانا مدنی کے نوپورشرماکے بیان کو لیکر سخت اعتراض کو مرکزی حکومت نے بھی تسلیم کرلیا اور21جولائی کو ہی اسے فلم سے نکال دینے کی ہدایت بھی دیدی تھی مگر اب حکومت کی طرف سے مزید 5مناظرکو فلم سے نکال دینے کی ہدایت دی گئی ہے، یہاں تک کہ فلم کے ساتھ جو اعلان دست برداری جاتاہے اس میں بھی ترمیم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس سلسلہ میں مزید قانونی چارہ جوئی کے نتیجہ میں یعنی 6اگست 2025کو ایک تازہ حکمنامہ جاری ہواہے جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ نوپورشرماکے بیان سے جڑے ہوئے دوسرے قابل اعتراض مناظربھی فلم کے پروڈیوسر نے رضاکارانہ طورپر فلم سے ہٹادیئے ہیں بلاشبہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے، واضح ہوکہ اس پوری فلم میں مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار بناکر پیش کیا گیا تھا مولانا مدنی نے اس کی سخت مذمت کی تھی اوراس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا آغازبھی کیا تھا اگر چہ فلم سے اشتعال انگیز اور توہین آمیزمناظر الگ کئے جاچکے ہیں تاہم یہ توقع تھی کہ حکومت اس فلم کا سرٹیفکیٹ ردکردیگی مگر ایسا نہیں ہوا اس سلسلہ میں مولانا مدنی نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ فلم سے تمام قابل اعتراض مناظرنہ صرف ہٹادیئے گئے ہیں بلکہ مرکزی حکومت نے ہمارے اعتراض کو درست ٹھہراتے ہوئے کئی دوسرے مناظرکوبھی فلم سے نکالنے کی ہدایت دی ہے، انہوں نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب فلموں میں مسلمانوں کو غلط ڈھنگ سے پیش کرنے کا ایک ٹرینڈ سا چل پڑاہے اس فلم کولیکر ہوئی قانونی لڑائی اوراس کا ماحصل ایسے فلم سازوں کے لئے ایک سخت تنبیہ ہے جو اس طرح کی فلمیں بناکر فرقہ پرست طاقتوں کو خوش کرنے کی مذموم خواہش کے تحت ملک کے امن و اتحاد اور فرقہ وارانہ یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، ایک بڑا سبق ملے گا اور یہ اس بات کا اعلان بھی ہے کہ اظہارکی آزادی کے نام پر آپ کسی فرد، برادری یا قوم کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچاسکتے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    آزادی: جشن یا سوالات کی طویل زنجیر ؟

    اگست 16, 2025
    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    اگست 16, 2025
    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

    اگست 16, 2025
    اسرائیل کا جاسوس ڈرون غزہ میں گر کر تباہ

    اسرائیل کا جاسوس ڈرون غزہ میں گر کر تباہ

    اگست 16, 2025

    آزادی: جشن یا سوالات کی طویل زنجیر ؟

    اگست 16, 2025
    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز کی شخصیت شاہی وقار کا مظہر

    اگست 16, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist