• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو ملک تسلیم کرلے گا: البنیز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 11, 2025
0 0
A A
آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو ملک تسلیم کرلے گا: البنیز
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا (یو این آئی) آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البنیز نے پیر کو کہا کہ آسٹریلیا ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو بطور ملک تسلیم کرلے گا سڈنی مارننگ ہیرالڈ اخبار نے مسٹر البنیز کے حوالے سے کہا کہ ’’آسٹریلیا فلسطینی اتھارٹی سے عہد بستگی کی بنیاد پر فلسطین کو ملک تسلیم کرلے گا‘‘ انہوں نے کہا کہ ’’ہم یہ حق دلانے کے لیے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کریں گے آسٹریلیا نے یہ بیان کابینہ کے اجلاس کے بعد دیا ہے، جو ریاستی مسائل کے حل کے لیے اہم اور عالمی کوشش کا حصہ ہے۔دریں اثناء کناڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے بھی اقوام متحدہ کے اسی اجلاس میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اپنے ملک کے ارادے کی تصدیق کی ہے، جس میں فرانس، برطانیہ اور کئی دوسرے ممالک نے فلسطینی ریاست کی حمایت کا اشارہ دیا ہے، نیوزی لینڈ اور کئی دوسرے ممالک سے بھی ایسا ہی کرنے کی توقع ہے۔یہ اعلانات غزہ پر اسرائیلی جارحیت ختم کرنے کے لیے بڑھتے ہوئے عالمی دباؤ کے دوران کیے گئے ہیں، واضح رہے کہ اسرائیل نے اکتوبر 2023 میں حماس کے حملے کے بعد غزہ پر حملہ کیا تھا۔غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اب تک ساٹھ ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ فرانس بھی فلسطین کو غیر مشروط طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، برطانیہ اور کناڈا نے اپنے فیصلوں کو اسرائیل کی جنگ بندی کے معاہدے اور مستقل امن کے تیٔں اقدامات سے وابستہ رکھا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا کے 145 سے زائد ممالک فلسطین کو پہلے ہی تسلیم کر چکے ہیں۔ادھر اسرائیلی وزیراعظم بنیا من نتین یاہو نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے حماس کی شیطانی دہشت گردی کا صلہ قرار دیا، جب کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اسے لاپروائی قرار دیا۔ فلسطینی اتھارٹی نے ان اعلانات کا خیر مقدم کیا اور حماس نے فرانس کے موقف کو مثبت قدم قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist