• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کوئٹہ: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ‘100 سے زائد’ مظاہرین گرفتار

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 8, 2025
0 0
A A
کوئٹہ: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر ‘100 سے زائد’ مظاہرین گرفتار
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے 100 سے زائد مظاہرین کو اجتماعات پر پابندی کی خلاف ورزی، مبینہ طور پر زبردستی بازار بند کرانے اور شاہراہیں بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔کوئٹہ کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) محمد بلوچ نے ڈان کو بتایا کہ ’100 سے زیادہ افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی، زبردستی بازار بند کرانے اور شاہراہیں بلاک کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے‘۔یہ گرفتاریاں ایسے وقت ہوئی ہیں، جب حزب اختلاف کی 6 جماعتوں نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد 2 ستمبر کو بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے جلسے میں خودکش حملے کے خلاف احتجاج کرنا ہے، حملے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ان جماعتوں نے اعلان کیا کہ ہڑتال کے دوران ہائی ویز، سڑکیں اور کوئٹہ ایئرپورٹ و ریلوے اسٹیشن آنے جانے والے راستے بند کیے جائیں گے، انہوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر ایئرپورٹس بھی بند رہیں گے، اور کاروباری برادری و ٹرانسپورٹرز سے ہڑتال کی حمایت کرنے کی اپیل کی گئی۔کوئٹہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور دیگر تجارتی تنظیموں نے خودکش حملے کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر صوبے بھر میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے بھی تمام نجی اسکول، کالج اور جامعات بند رکھنے کا اعلان کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت بلوچستان نے خبردار کیا تھا کہ اگر مظاہرین نے امن و امان میں خلل ڈالنے یا سڑکیں و شاہراہیں بلاک کرنے کی کوشش کی تو ان کے خلاف ’سخت کارروائی‘ کی جائے گی۔واضح رہے کہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں شاہوانی اسٹیڈیم کے باہر بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کی ریلی میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق جبکہ 38 زخمی ہوئے تھے، یہ اجتماع بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور بی این پی کے بانی سردار عطا اللہ مینگل کی چوتھی برسی کے موقع پر منعقد ہوا تھا۔بعد ازاں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی، بی این پی-مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، نیشنل پارٹی اور مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس میں ہڑتال کا اعلان کیا۔سردار اختر مینگل نے اسٹیڈیم دھماکے کو ’دردناک اور المناک واقعہ‘ قرار دیتے ہوئے ریاست پر تنقید کی تھی، انہوں نے کہا تھا کہ جلسے کی حفاظت کے لیے ریاست نے اپنا ’فرض‘ ادا نہیں کیا۔سردر اختر مینگل، محمد اچکزئی، سابق این پی سینیٹر میر کبیر محمد شاہی اور اے این پی رہنما اصغر اچکزئی خودکش حملے سے محفوظ رہے تھے کیونکہ وہ دھماکے سے کچھ ہی لمحے قبل جلسہ گاہ سے روانہ ہوگئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    وارانسی اور ہردوئی کا ہوگا ’وکاس‘

    اپریل 28, 2026
    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    برکس اجلاس میں اسرائیل پر ہندوستان کے موقف کو نہیں ملی حمایت: کانگریس

    اپریل 28, 2026
    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں میں جھڑپیں

    اپریل 28, 2026
    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    جسٹس سوارنا کانتا شرما سے انصاف کی امید ختم :اروند کجریوال

    اپریل 28, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist