• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ترک وزیرِ دفاع کا دورہِ پاکستان مکمل

وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 10, 2025
0 0
A A
ترک وزیرِ دفاع کا دورہِ پاکستان مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (یو این آئی) ترکیہ کے وزیرِ قومی دفاع یشار گولر کا 3 روزہ دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، مہمان وزیرِ دفاع نے وزیر اعظم پاکستان، فیلڈ مارشل سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں۔ڈان نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ کہ ترک وزیرِ قومی دفاع یشار گولر نے 3 روزہ دورے کے دوران پاک-ترک مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں شرکت اور وزیرِاعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزیراعظم کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام نے تعلقات کو مزید گہرے کرنے کے عزم کا اعادہ کیا، شہباز شریف نے ترکیہ کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ( آئی ٹی) میں تعاون بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ تعلیم، توانائی اور ثقافتی تبادلوں میں پاک-ترک روابط اہم ہیں۔ترک وزیر دفاع یشار گولر نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بھی ملاقات کی، جس میں انہوں نے تزویراتی اور دفاعی تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان۔ترکیہ مشترکہ وزارتی کمیشن کا 16واں اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیرِ تجارت جام کمال خان اور یشار گولر نے کی۔اہم اجلاس میں اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک تعاون کونسل کے ایجنڈے کا جائزہ لیاگیا جب کہ تجارت، سرمایہ کاری، دواسازی اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ای کامرس، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں شراکت داری پر زور دیا گیا، ساتھ ی تعلیم، معدنیات، میڈیا اور سیاحت میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔دونوں ممالک نے برادرانہ تعلقات کو کثیرالجہتی شراکت داری میں بدلنے کا عزم کا اعادہ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist