• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, نومبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ُپاکستان نے بنگلہ دیش میں 2012 میں ہوئے ایشیا کپ میں خطاب جیتا تھا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 12, 2025
0 0
A A
ُپاکستان نے بنگلہ دیش میں 2012  میں ہوئے ایشیا کپ میں خطاب جیتا تھا
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستان نے پہلا ایشیا کپ 1984 میں حاصل کیا تھا جبکہ1986 میں سری لنکا نے یہ خطا ب جیتا تھا۔ ہندوستان دوسری مرتبہ اس خطاب پر قبضہ1988 میں کیا تھا۔1990–91 میں تیسرا ایشیا کپ ہندوستان میں منعقدہوا تھا جس ہندوستانی ٹیم ٖفاتح رہی تھی۔ ہندوستان نے ایشیا کپ میں اپنے خطابوں کی ہیٹ ٹرک1995 میں مکمل کی تھی۔ سری لنکا نے دوسری مرتبہ 1997 میں اپنے گھر پر ایشیا کپ جیتا تھا۔ پاکستان نے پہلی مرتبہ 2000 میں ایشیائی چمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ سری لنکا نے 2004 میں اپنے گھر پر تیسری مرتبہ ایشیا کپ حاصل کیا تھا۔ پاکستان میں 2008 میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ ہوا تھا جو سری لنکا نے جیتا تھا۔ 2010 میں سری لنکا کا ایشیا کپ منعقد کرانے کا موقع ملا تھا۔ اس ایشیا کپ میں ہندوستانی ٹیم ٖفاتح رہی تھی۔2012 میں جب بنگلہ دیش میں ایشیا کپ ہوا تو پاکستان نے دوسری مرتبہ خطاب پر قبضہ کیا تھا
بنگلہ دیش میں2012 میں ہوئے ایشیا کپ میں چار ٹیموں نے شرکت کی تھی۔لیگ میں پہلے دو پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمیں فائنل میں کھیلنے کی حقدار بنی تھی۔ بنگلہ دیش نے دوسری اورپاکستاننے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے بعد فائنل میں داخلہ حاصل کیا تھا۔اس ٹورنامنٹ کے سبھی میچ میر پور ٖڈھاکہ کے شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تھے۔
پہلا لیگ میچ11 مارچ2012 کو پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا گیا تھاجس میں پاکستان نے 21 رن سے کامیابی حاصل کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 50 اوور میں آٹھ وکٹ پر262 رن بنائے تھے۔ بنگلہ دیش کے سبھی کھلاڑی اسکے جواب میں 48.1 اوور میں241 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے۔
دو دن بعد ہوئے دوسرے لیگ میچ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 50 رن سے شکست دی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے مقررہ50 اوور میں تین وکٹ پر304 رن بنانے کے بعد سری لنکا کو45.1 اوور میں254 رن پر آوٹ کردیا تھا۔
تیسرے لیگ میچ میں جو15 مارچ2012 کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا گیا تھا، پاکستان نے چھ وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ سری لنکا کو45.4 اوور میں188 رن پر آوٹ کرنے کے بعد پاکستان نے39.5 اوور میں چار وکٹ پر189 رن بناکر میچ جیتا تھا۔
اگلے دن جب ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان جو چوتھا لیگ میچ ہوا اس میں ہندوستان کو پانچ وکٹ سے شکست ہوئی۔ ہندوستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میںپانچ وکٹ پر 289 رن بنائے تھے۔ میزبان بنگلہ دیش نے49.2 اوور میں پانچ وکٹ پر 293رن بناکر میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانچواں لیگ میچ18 مارچ2012 کو ہوا تھا جس میں پاہندوستان نے چھ وکٹ سے جیت حاصل کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ50 اوور میںچھ وکٹ پر 329 رن بنائے تھے۔ ہندوستان نے47.5 اوور میں چار وکٹ پر330 رن بناکر میچ جیتا تھا۔
بنگلہ دیش نے آخری لیگ میچ میں سری لنکا کوٖڈکورتھ اینڈ لوئیس قاعدے کے تحت پانچ وکٹ سے جیت اپنے نام کی تھی۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے سری لنکا کے سبھی کھلاڑی 49.5 اوور میں232 رن بناکر آوٹ ہوگئے تھے۔ بارش کی وجہ سے بنگلہ دیش کو چالیس اوور میں212 رن کا ہدف دیا گیا تھا۔ اس نے 37.1 اوور میں پانچ وکٹ پر ایسا کرکے میچ اپنے نام کیاتھا۔
فائنل میچ جو22 مارچ 2012کو کھیلا گیا کافی سنسنی خیر رہا۔ اس فائنل میں پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 50 اوور میں نو وکٹ پر 236 رن بنائے تھے۔ سرفراز احمد نے سب سے زیادہ رن بنائے تھے۔ وہ 69منٹ میں52 بالوں پر چار چوکوں کی مدد سے46 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے تھے۔ بنگلہ دیش نے اسکے جواب میں مقررہ50 اوور میںآٹھ وکٹ پر 234 رن بنائے جسکی وجہ سے اسے دو رن سے ہار ملی۔ثاقب الحسن نے95 منٹ میں72 بالوں پر سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے68 رن بنائے ۔ اعزاز چیما نے سات اوور میں46 رن دیکر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔انہوں نے ہی پچاسواں اوور کرایا۔ اس اوور میں کل نو رن درکار تھے جبکہ آخری بال پرچار رن چاہئے تھے۔ اس بال پر بنگلہ دیش کے کھلاڑی لیگ بائی کا ایک رن لینے میں کامیاب رہے۔ مین آٖ ف دی میچ ایوارڈ شاہد آٖفریدی کو ملا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist