• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, نومبر 19, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ماحولیاتی تبدیلی سے مالی نقصانات کا خدشہ

ناروے کا ویلتھ فنڈ اے آئی پر انحصار کرے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 23, 2025
0 0
A A
ماحولیاتی تبدیلی سے مالی نقصانات کا خدشہ
Share on FacebookShare on Twitter

اوسلو:  ناروے کے خودمختار ویلتھ فنڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی سے ممکنہ مالی نقصانات سے بچنے کے لیے اپنی سرمایہ کاری کے تجزیے میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا استعمال کرے گا۔ ڈان نیوزمیں شائع خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا خودمختار فنڈ، جو ناروے کے تیل اور گیس کے بڑے ذخائر سے چلتا ہے، اُن کمپنیوں کو ترغیب دیتا ہے جن میں وہ سرمایہ کاری کرتا ہے کہ وہ ماحولیاتی خطرات، خاص طور پر عالمی حدت کے خلاف مؤثر اقدامات کریں۔ 2030 کے نئے ماحولیاتی ایکشن پلان میں فنڈ کے سربراہ برائے ایکٹو اونرشپ ویلہلم موہن نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور فنڈ کے اپنے تجزیاتی نظام اس کے کام کے عمل کو مزید مؤثر اور فیصلوں کو بہتر بنانے میں مدد دیں گے۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ڈیٹا کے معیار اور دستیابی نے ہمیشہ پائیدار مالیات میں رکاوٹ ڈالی ہے اور اے آئی واقعی ہمیں اس مسئلے پر قابو پانے میں مدد دے سکتی ہے۔ یہ فنڈ، جو ناروے کے مرکزی بینک (نورجیز بینک) کے تحت چلایا جاتا ہے اور تقریباً 2 کھرب ڈالر مالیت کا ہے، دنیا بھر کی 8 ہزار 600 سے زائد کمپنیوں پر زور دیتا ہے کہ وہ 2050 تک کاربن کے صفر اخراج کا ہدف حاصل کرنے کا وعدہ کریں۔ تاہم، فنڈ ان کمپنیوں کے حصص فروخت کر دے گا جو زیادہ اخراج پیدا کرتی ہیں یا جن کی سرگرمیاں ماحولیاتی طور پر خطرناک تصور کی جاتی ہیں۔ فنڈ کی چیف گورننس اینڈ کمپلائنس آفیسر، کیرین سمتھ ایہیناچو نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی اب بھی ایک مالی خطرہ ہے اور یہ خطرہ پہلے کے مقابلے میں مزید بڑھ گیا ہے۔ کچھ ماحولیاتی کارکن گروپس نے فنڈ کے نئے ماحولیاتی اہداف کا خیرمقدم کیا، تاہم اس سے مزید مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist