• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, نومبر 13, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یہ ہولناک اور خطرناک ہے

اسرائیلی صدر کا مغربی کنارے میں آباد کاروں کے تشدد کی مذمت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
نومبر 13, 2025
0 0
A A
یہ ہولناک اور خطرناک ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کے حملوں کو ہولناک اور خطرناک قرار دے دیا اور ان کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں آبادکاروں کے تشدد کی بڑھتی ہوئی لہر کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ہرزوگ نے کہا کہ مجرموں کے ایک "گروپ” کی طرف سے کیا جانے والا تشدد ریڈ لائن کراس کر رہا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ہرزوگ نے مزید کہا کہ تمام ریاستی حکام کو اس رجحان کو ختم کرنے اور اسرائیلی ڈیفنس اور سکیورٹی فورسز کو دن رات مضبوط کرنے کے لیے فیصلہ کن کام کرنا چاہیے۔ہرزوگ کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب درجنوں نقاب پوش اسرائیلی آباد کاروں نے منگل کے روز مغربی کنارے کے فلسطینی دیہات بیت لیڈ اور دیر شراف پر حملہ کیا اور اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم سے قبل کئی کاروں اور دیگر املاک کو آگ لگا دی۔ اگرچہ اسرائیلی صدر کا موقف رسمی حد تک ہے تاہم ان کے تبصروں نے آباد کاروں کے تشدد کے حوالے سے سینئر اسرائیلی حکام کی خاموش تنقید میں ایک طاقتور آواز کا اضافہ کیا۔یہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حالیہ دنوں میں مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے بھی ایسے حملوں میں اضافے سے خبردار کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے تصدیق کی ہے کہ آباد کاروں نے گزشتہ اکتوبر میں مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 264 حملے کیے۔ یہ 2006 میں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی جانب سے ان حملوں کا سراغ لگانے کے بعد سے سب سے زیادہ ماہانہ تعداد ہے۔اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (او سی ایچ اے) نے جمعہ کی شام ایک بیان میں تشدد کی رفتار میں تیزی سے اضافے سے خبردار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان حملوں کے نتیجے میں فلسطینیوں کی اموات ہوتی اور وہ زخمی ہوتے ہیں اور ساتھ ہی املاک کو نقصان پہنچتا ہے۔ اوسطا ہر روز ایسے آٹھ حملے ہو رہے ہیں۔مغربی کنارہ، جو تقریباً 2.7 ملین فلسطینیوں اور نصف ملین سے زیادہ اسرائیلی آباد کاروں کا گھر ہے، مستقبل کی فلسطینی ریاست کے قیام کی کوششوں کا مرکز ہے۔یکے بعد دیگرے اسرائیلی حکومتوں نے وہاں تیزی سے اسرائیلی آباد کاروں کی بستیوں کو بڑھایا ہے تاکہ مؤثر طریقے سے علاقے کو تقسیم کیا جا سکے اور وہاں پر آبادی کے تناسب میں بھی تبدیلی لائی جا سکے۔ اقوام متحدہ اور عالمی برادری ان بستیوں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی تصور کرتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    روس میں130 یوکرینی ڈرون گِرا دیئے گئے

    نومبر 13, 2025
    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    امریکہ : ایرانی میزائل اور ڈرون پروگرام سے وابستہ 32 شہریوں اور اداروں پر پابندیاں عائد

    نومبر 13, 2025
    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    روس یوکرین کے ساتھ استنبول میں مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار: روسی سفیر

    نومبر 13, 2025
    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    شام میں کارروائیوں میں داعش کے پانچ ارکان ہلاک، 19 گرفتار

    نومبر 13, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist