• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, دسمبر 6, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 5, 2025
0 0
A A
شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ (نیوزی لینڈ): شائی ہوپ (ناٹ آؤٹ 116) کی شاندار سنچری اور جسٹن گریوز (ناٹ آؤٹ 53) کی ذمہ دارانہ نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کے دیے گئے 531 رنز کے ہدف کے جواب میں پہلے ٹیسٹ کے چوتھے دن کے اختتام پر اپنی دوسری اننگز میں چار وکٹ پر 212 رنز بنا لیے۔آج نیوزی لینڈ نے اپنی کل کی نامکمل اننگز 417/4 سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ صبح کے سیشن میں سب سے پہلا نقصان ول یَنگ (23) کے طور پر ہوا جنہیں جیڈن سیلز نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد مائیکل بریسویل (24)، میٹ ہینری (11) اور جیکب ڈفی (8) رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ 109ویں اوور میں جیکب ڈفی کے آؤٹ ہوتے ہی نیوزی لینڈ نے اپنی اننگز 466/8 پر ڈکلیئر کردی، جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کے سامنے 531 رنز کا بڑا ہدف رکھا گیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیمار روچ نے شاندار گیندبازی کرتے ہوئے 78 رنز دے کر پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ اوجئے شیلڈز کو دو وکٹیں ملیں جبکہ جیڈن سیلز نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔اس کے بعد دوسری اننگز میں بلے بازی کیلئے اُتری ویسٹ انڈیز کی شروعات خراب رہی اور اس نے ایک کے بعد ایک اپنے چار وکٹ 72 کے اسکور تک گنوا دیے۔ ویسٹ انڈیز کا پہلا وکٹ جان کیمبل (15) کی شکل میں گرا جنہیں جیکب ڈفی نے آؤٹ کیا۔ تِیج نارائن چندرپال (6) کو بھی ڈفی نے پویلین کی راہ دکھائی۔ 24ویں اوور میں مائیکل بریسویل نے ایلک ایتھنیز (5) کو آؤٹ کرکے واپس بھیجا۔ کپتان راسٹن چیز (4) چوتھے وکٹ کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ ایسے بحران کے وقت شائی ہوپ اور جسٹن گریوز کی جوڑی نے نہ صرف ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اننگز کو سنبھالا بلکہ تیزی سے رنز بھی جوڑے۔اسٹمز کے وقت ویسٹ انڈیز نے چار وکٹ پر 212 رنز بنا لیے تھے اور اسے ابھی میچ جیتنے کے لیے 319 رنز کی ضرورت ہے۔ شائی ہوپ (ناٹ آؤٹ 116) اور جسٹن گریوز (ناٹ آؤٹ 53) کریز پر موجود تھے۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے جیکب ڈفی نے دو وکٹ لیے، جبکہ میٹ ہینری اور مائیکل بریسویل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    دسمبر 5, 2025
    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    دسمبر 5, 2025
    شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا

    شائی ہوپ کی سنچری اور جسٹن گریوز کی نصف سنچری نے ویسٹ انڈیز کی اننگز کو سنبھالا

    دسمبر 5, 2025
    غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    غزہ منصوبے کا اگلا مرحلہ جلد شروع ہونے والا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

    دسمبر 5, 2025
    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    مچل اسٹراک سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بائیں ہاتھ کے تیز بالر بنے

    دسمبر 5, 2025
    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    کوکو گوف، سبالنکا اور شویٹک نے کمائی میں تمام خاتون ایتھلیٹس کو پیچھے چھوڑا

    دسمبر 5, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist