• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, دسمبر 25, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

براہ راست مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہیں:مورگن

تہران اب بھی 2015 کے جوہری معاہدے کے بنیادی اصولوں پر قائم ہے:ایرانی سفیر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 24, 2025
0 0
A A
براہ راست مذاکرات کیلئے اب بھی تیار ہیں:مورگن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:اقوام متحدہ میں امریکی مشن کی مشیر اور وزارتِ خارجہ کی سابق ترجمان مورگن اورٹاگس نے دونوں ملکوں کے سفارت کاروں کے درمیان ہونے والے ایک نادر علانیہ تبادلے میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ "امریکہ اب بھی ایران کے ساتھ با ضابطہ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن صرف اسی صورت میں جب تہران براہِ راست اور با مقصد مذاکرات کے لیے آمادہ ہو۔”گذشتہ روز منگل کی شام سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ عوامی سطح پر (میڈیا کے سامنے) مذاکرات نہیں کرے گا۔اورٹاگس نے مزید کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صدارتی ادوار کے دوران تہران کی طرف سفارت کاری کا ہاتھ” بڑھایا ہے۔دوسری جانب اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے زور دے کر کہا کہ ان کا ملک اصولوں پر مبنی سفارت کاری اور حقیقی مذاکرات کے لیے مکمل طور پر پُر عزم ہے۔” انہوں نے مزید کہا کہ اب یہ فرانس، برطانیہ اور امریکہ پر منحصر ہے کہ وہ "اپنا راستہ تبدیل کریں اور اعتماد کی بحالی کے لیے ٹھوس اور قابلِ بھروسہ اقدامات اٹھائیں۔”خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایرانی سفیر نے واضح کیا کہ تہران اب بھی 2015 کے جوہری معاہدے کے بنیادی اصولوں پر قائم ہے۔ اس معاہدے کا مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے روکنا تھا اور جس کے تحت ایران نے پابندیوں کے خاتمے کے بدلے اپنے جوہری پروگرام کو محدود کرنے پر اتفاق کیا تھا۔یہ بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب جوہری معاہدے کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ اور ایران کے درمیان اختلافات کی خلیج بہت گہری اور وسیع ہوتی جا رہی ہے۔رواں سال جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 روزہ جنگ کے بعد واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات کا چھٹا دور طے تھا، لیکن وہ مذاکرات منسوخ کر دیے گئے تھے۔ اس جنگ کے دوران امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر بم باری میں اسرائیل کا ساتھ دیا تھا۔واضح رہے کہ ستمبر میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہِ راست جوہری مذاکرات کو مسترد کر دیا تھا۔
یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 2018 میں اس معاہدے سے علیحدگی اختیار کر لی تھی جو ایران اور سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین بشمول جرمنی کے درمیان طے پایا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    دسمبر 25, 2025
    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    دسمبر 25, 2025
    ا قلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائے

    ا قلیتوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور قانون کی حکمرانی برقرار رکھی جائے

    دسمبر 25, 2025
    بہارکا اروناچل پردیش کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور

    بہارکا اروناچل پردیش کے خلاف ایک روزہ کرکٹ میں سب سے بڑا اسکور

    دسمبر 25, 2025
    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    نالندہ ضلع کے مدرسہ عزیزیہ بہارشریف کو اعزاز سے نوازا گیا

    دسمبر 25, 2025
    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    ’’چھوٹے تاجر نوکر شاہی کی زنجیروں میں پھنسے ہوئے ہیں‘‘:راہل گاندھی

    دسمبر 25, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist