• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

حج پراس بار نہیں جانے دے گی مودی سرکار!

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 3, 2023
0 0
A A
حج پراس بار نہیں جانے دے گی مودی سرکار!
Share on FacebookShare on Twitter

صادق شروانی
نئی دہلی، حج کرنے کیلئے بیرونی ممالک سعوی عرب جانا ہوتا ہے یہ اس لئے بتایا جا رہا ہے کہ شاید حکومت کو یہ بات معلوم نہیں ہے جس کی وجہ سے ابھی تک حج پالیسی 2023 کو ابھی تک فائنل نہیں کیا گیا ہے یہاں آپکو بتا دیںکہ حج ایکٹ 2002کے مطابق ہر پانچ سال میں حج پالیسی کو رینو کیا جاتا ہے گزشتہ حج پالیسی 2018 میں بنائی گئی تھی جبکہ اب 2022- 23 بن جانا چاہئے تھی جو 2027 تک کام کرتی رہے گی سرکار جس طرح سے نظر انداز کر رہی ہے اس بارے میں لوگوں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت کے پاس ا یسے کاموں کیلئے وقت نہیں ہے جن کا سیدھے طور پر مسلمانوں سے تعلق ہو اسی کام کیلئےتو بی جے پی حکومت جانی جاتی ہے ایک طرح سے حج 2023 قریب ہے سپریم کورٹ کی ہدایت کے باوجود ر مرکزی حکومت کے کانوں پر جوں بھی نہیں رینگ رہی ہے تبھی تو ابھی تک ریاستی حج کمیٹیوں کی تشکیل نہیں کی گئی ہے رضاکار تنظیموں کی جانب سے ایک بار نہیں بلکہ کئی مرتبہ مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی سے اس سلسلے میں رابطہ بھی کیا گیا ہے لیکن کوئی اثر دیکھنے کو نہیں ملا اتنا ہے نہیں سپرم کورٹ جاکر اپیل بھی دائر کی گئی اور ادالت نے بھی ریاستی حج کمیٹیاں تشکیل دینے کی ہدایت تک جاری کردی ہے لیکن حکومت کمبھ کرن کی نیند سوئی ہوئی ہے اگر حج کی تیاریوں کی بات کریں تو کافی دیر ہوچکی ہے کیونکہ ا س میں بہت سی فارملٹی ہوتی ہیں لوگوں کو اس کیلئے سرکاری دفاتر کے چکر کاٹنے سے لیکر پیسوں کا انتظام بھی کرنا ہوتا ہے اور یہ لاپر واہی صرف مرکزتک محدود نہیں ہے بلکہ ریاستی سطح اور خاص طور پر دہلی کے ایل جی کا تو حال اس سے بھی زیادہ برا ہے بتایا جاتا ہے کہ کجریوال حکومت نے دہلی حج کمیٹی کا چیئرمین بنانے کیلئے اکتوبر 2022کو فائل بھیج دی ہے لیکن دہلی کے ایل جی فائل کو ایسے دباکر بیٹھ گئے ہیں جیسے اسکوگرم کرکے انڈے بنائیں گے نہ صرف دہلی کے عازمین حج بلکہ تمام ملک کے حج پر جانے والے لوگ بھی پریشان ہیں سرکاری دفاتر سے لیکر رضاکار تنظیمیں بھی حکومت کی طرف ٹک ٹکی لگاکر دیکھ رہے ہیںحج تنظیموں سے وابستہ رضاکاروںکا کہنا ہے کہ حج 2023کی تیاریوں کیلئے وقت بہت کم رہ گیا ہے ٹریننگ ،میڈیکل، انڈور ویزااور ابھی تک ڈرا کی بھی تیاری نہیں ہوئی ہے ایک فائل اسمرتی ایرانی تو دہلی کی فائل ایل جی کے پاس ہے۔ ذرائع کے مطابق ہو سکتا ہے کہ اسمرتی ایرانی حالات کو دیکھتے ہوئے جلد اس فائل کو دیکھیں غور طلب ہے کہ دہلی حج کمیٹی کا ٹرم 30جون کو ختم ہو چکا ہے اور چھہ مہینے گزر چکے ہیں لیکن ابھی تک نئی کمیٹی تشکیل نہیں کی گئی ہے بتایا جاتا ہے کہ دہلی حج کمیٹی کی تشکیل کیلئے وفد کئی مرتبہ وزیر اعلی اروند کجریوال سے مل چکا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ہم نے حج کمیٹی کا چیئرمین بنانے کیلئے فائل ایل جی کو بھیج دی ہے لیکن انہوں نے ابھی تک اس فائل پر دستخط نہیں کئے ہیں ہماری طرف سے کوئی دیری نہیں ہو رہی ہے۔ گزشتہ حج 2022کی بات کریں تو حج کی تیاریاں سرکاری سطح پر ستمبر 2021میں شروع ہوگئی تھیں اور اکتوبر 2021میں حج پر جانے والے عازمین حج کیلئے فارم نکالے تھے، لیکن حج 2023کیلئے ابھی تک فارم بھی نہیں نکالے گئے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    نیتن یاہو اپنے منطقی انجام کے بہت نزدیک پہنچ گئے

    مارچ 13, 2026
    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    ایران کی ایٹمی صلاحیت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا ہے

    مارچ 13, 2026
    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھا دیں: روئٹرز

    مارچ 13, 2026
    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے پڑوسی ممالک پر حملوں کے خلاف قرارداد منظور

    مارچ 13, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist