• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, دسمبر 27, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

دو طرفہ کوششیں سرحدی تنازعات کو حل کرنے اور دیرپا امن حاصل کرنے میں مدد کریں گی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 27, 2025
0 0
A A
ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کیا اور دونوں پڑوسیوں کے درمیان مذاکرات میں سہولت کے لیے امریکی حمایت کی پیشکش کی ہے۔ امریکہ وزارتِ خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق روبیو نے یہ مسئلہ جمعرات کو کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن مینٹ کے ساتھ ٹیلیفونک ملاقات کے دوران اٹھایا ہے۔ انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کی خواہش کو دہرایا اور اکتوبر میں ملائشیا میں منعقدہ آسیان سربراہی اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ کوالا لمپور امن معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
یہ معاہدہ ایک سرحدی صوبے میں بارودی سرنگ دھماکے میں تھائی فوجیوں کے شدید زخمی ہونے کے بعد معطل کردیا گیا تھا۔ امریکہ وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اس بات کی اعادہ کیاہے کہ امریکہ، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان امن و استحکام کی یقین دیانی کی خاطر مذاکرات کے انعقاد میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ہے”۔ ہن مینٹ نے کہا ہےکہ دونوں رہنماؤں نے جنگ بندی کی صورتحال اور تھائی لینڈ کے ساتھ امن معاہدے کے نفاذ پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے بنکاک-پنوم پینھ معاہدے کے ساتھ کمبوڈیا کی مضبوط وابستگی پر زور دیا اور امید ظاہر کی ہے کہ دو طرفہ کوششیں سرحدی تنازعات کو حل کرنے اور دیرپا امن حاصل کرنے میں مدد کریں گی۔ یہ ٹیلی فونک ملاقات، اس ماہ کے اوائل میں تصادم دوبارہ شروع ہونے کے بعد تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان پہلی فوجی بات چیت سے ایک دن بعد ہوئی ہے۔ ملاقات بدھ کو تھائی لینڈ کے صوبہ تھانتابوری میں طے پائی اور ایک گھنٹے سے کم مدت تک جاری رہی تھی۔امکان ہے کہ فوجی مذاکرات جمعہ کو بھی جاری رہیں گے۔ جھڑپیں، 8 دسمبر کو ایک سرحدی واقعے میں دو تھائی فوجیوں کے زخمی ہونے کے بعد، دوبارہ شروع ہو گئی تھیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اس کے بعد سے دونوں فریقوں کے درمیان لڑائی میں کم از کم 96 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تھائی حکام نے کہا ہے کہ 23 فوجی اور ایک شہری براہ راست اور 41 شہری جھڑپوں کے پیدا کردہ منفی ثانوی اثرات کے باعث ہلاک ہوئےہیں۔ کمبوڈیا وزارتِ داخلہ نے بھی 31 کمبوڈین شہری ہلاک ہونے کی اطلاع دی ہے۔ تشدد دوبارہ شروع ہونے کے بعد سے سرحد کے دونوں طرف تقریباً ایک ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    ہم کمبوڈیا-تھائی لینڈ مذاکرات میں مدد کرنے پر تیار ہیں:امریکہ

    دسمبر 27, 2025
    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    ہمارے حملوں میں داعش کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 27, 2025
    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    معروف فلسطینی اداکار اور فلم ساز محمد بکری کا انتقال

    دسمبر 27, 2025
    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ رکن کی موت

    دسمبر 27, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist