• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم یو ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈٹکنالوجی میں 2000 انجینئرنگ بیچ کی سلور جوبلی ری یونین منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 30, 2025
0 0
A A
اے ایم یو ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈٹکنالوجی میں 2000 انجینئرنگ بیچ کی سلور جوبلی ری یونین منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس : علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 2000 انجینئرنگ بیچ کی سلور جوبلی ری یونین، ذاکر حسین کالج آف انجینئرنگ اینڈ ٹکنالوجی میں منعقد ہوئی، جس میں کیمیکل، سول، مکینیکل، الیکٹریکل، الیکٹرانکس اور کمپیوٹر سائنس انجینئرنگ شعبوں کے سابق طلبہ نے شرکت کی اور اپنی فراغت کے 25 برس مکمل ہونے کا جشن منایا۔ اس دو روزہ پروگرام میں ہندوستان سمیت امریکہ، برطانیہ، سویڈن، آسٹریلیا، قطر، بحرین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے سابق طلبہ نے شرکت کی۔ ری یونین میں ایک ملینیم میٹ سیمینار ذاکر حسین کالج کے ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ دفتر نے منعقد کیا جس میں تمام شعبوں اور تمام تعلیمی سالوں کے بی ٹیک، بی ای اور ایم ٹیک طلبہ کو 2000 بیچ کے ممتاز سابق طلبہ کے ساتھ کریئر پلاننگ، انتریپرینیورشپ، قیادت کی صلاحیتوں کے فروغ اور ہندوستان و بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے مواقع کے سلسلہ میں رہنمائی حاصل کرنے کا موقع ملا۔ اس نشست کی میزبانی سابق طالب علم جناب بہزاد الطاف نے کی، جنہیں امریکہ، برطانیہ اور فرانس میں پیشہ ورانہ تجربہ حاصل ہے۔ سیمینار میں ممتاز سابق طلبہ نے خطاب کیا۔ آئی آئی ٹی روڑکی کی پروفیسر شبینہ خانم نے ذہنی صحت اور ذاتی نشوونما پر گفتگو کی، بحرین میں قائم ادارے یو رینس کے بانی و ڈائریکٹر جناب سرور خان نے انتریپرینیورشپ اور قیادت پر اظہارِ خیال کیا؛ جبکہ ٹیکنپ انرجیز انڈیا میں سول انجینئرنگ کے سربراہ جناب عمران احمد نے صنعت کی توقعات پر روشنی ڈالی۔ دیگر مقررین میں پارسنز انٹرنیشنل قطر کے جناب مظہر خان، گلیڈر انجینئرنگ ورکس، یو اے ای کے جناب عتیق خان اور ٹرائی مشینری انڈیا کے سی ای او جناب ضیاء الرحمٰن شامل تھے، جنہوں نے پیشہ ورانہ اخلاقیات، سافٹ اسکلز اور صنعتی تیاری کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس کے علاوہ مسٹر راہل وششٹھ، مس غازیہ جلالی، مسٹر شہنل صدیقی، مسٹر محمد شیر خان اور مسٹر محمد عادل قریشی نے بھی اپنے قومی و بین الاقوامی تجربات سے مستفید کیا۔ سابق طلبہ اور موجودہ طلبہ کی اس نشست میں کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد مزمل، ٹریننگ اینڈ پلیسمنٹ انچارج ڈاکٹر معینہ اطہر اور فیکلٹی اراکین نے شرکت کی۔ پروفیسر مزمل نے اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ سابق طلبہ کی قیادت میں ہونے والی اس نوعیت کی سرگرمیاں تعلیم و صنعت کے درمیان فاصلے کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں اور طلبہ کو باخبر کریئر فیصلوں کی جانب رہنمائی فراہم کرتی ہیں۔ ڈاکٹر معینہ اطہر نے سابق طلبہ کی فعال شرکت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ملینیم میٹ طلبہ میں صنعتی آگہی اور رہنمائی کے تئیں ٹی پی او کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس موقع پرمسٹر محمد عادل قریشی،،مسٹر محمد شیر خان اور مسٹر بہزاد الطاف نے کہا کہ دنیا بھر سے ساتھیوں کی بھرپور شرکت اے ایم یو اور انجینئرنگ کالج سے وابستہ دیرپا جذباتی رشتے کی مظہر ہے۔ انہوں نے سابق طلبہ اورموجودہ طلبہ کے درمیان رابطہ سازی کو ری یونین کا سب سے بامعنی نتیجہ قرار دیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist