• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

سڈنی ساحل واقعے میں ملوث باپ بیٹا کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 31, 2025
0 0
A A
سڈنی ساحل واقعے میں ملوث باپ بیٹا کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس
Share on FacebookShare on Twitter

کینبرا، (یو این آئی) آسٹریلوی پولیس نے بتایا ہے کہ ساحلی علاقے بونڈی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹے نے اکیلے کارروائی کی اور وہ کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے۔ ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 دسمبر کو یہودی فیسٹیول کو نشانہ بناتے ہوئے داعش سے متاثر حملے میں 15 افراد کو قتل کیا۔ فائرنگ سے چند ہفتے قبل دونوں نے جنوبی فلپائن کا سفر کیا تھا، جس کے باعث یہ خدشات پیدا ہوئے تھے کہ ان کے شدت پسند عناصر سے روابط ہوسکتے ہیں، تاہم آسٹریلوی وفاقی پولیس کی کمشنر کرسّی بیرٹ نے کہا کہ اب تک ایسا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔ انہوں نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ دونوں افراد اکیلے کارروائی کرتے نظر آتے ہیں اور اس بات کے شواہد موجود نہیں کہ وہ کسی بڑے دہشت گرد سیل کا حصہ تھے یا انہیں کسی اور کی جانب سے حملے کی ہدایت دی گئی تھی۔ کرسّی بیرٹ نے کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیقات جاری رکھے گی کہ دونوں نے فلپائن کے شہر داواؤ کا سفر کیوں کیا، جہاں سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق وہ اپنے کم بجٹ ہوٹل سے باہر نکلے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ یہ نہیں کہہ رہیں کہ وہ وہاں سیاحت کے لیے گئے تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں نے اس حملے کی کئی ماہ تک باریک بینی سے منصوبہ بندی کی تھی اور ایسی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں جن میں وہ آسٹریلوی دیہی علاقوں میں شاٹ گنز کے ساتھ تربیت لیتے دکھائی دیتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں انہوں نے ایک ویڈیو بھی ریکارڈ کی تھی جس میں وہ داعش کے جھنڈے کے سامنے بیٹھ کر صیہونیوں کے خلاف بات کر رہے تھے۔ 50 سالہ ساجد اکرم حملے کے دوران پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا تھا، وہ ہندوستانی شہری اور 1998 میں ویزے پر آسٹریلیا آیا تھا۔ اس کا 24 سالہ بیٹا نوید، جو آسٹریلیا میں پیدا ہوا، حراست میں ہے اور اس پر 15 قتل سمیت دیگر سنگین جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ بدھ کو سڈنی میں نیو ایئر ایو کی تقریبات رات 11 بجے متاثرین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی کے لیے روک دی جائیں گی۔ نیو ساؤتھ ویلز کے وزیرِ اعلیٰ کرس منس نے بتایا کہ تقریبات کے دوران بھاری ہتھیاروں سے لیس پولیس اہلکار تعینات ہوں گے تاکہ سکیورٹی یقینی بنائی جاسکے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist