• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 24, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

اے ایم یو کے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج میں سابق طلبہ کا اجلاس منعقد، اشتراک و تعاون کو فروغ دینے پر زور

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2026
0 0
A A
اے ایم یو کے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج میں سابق طلبہ کا اجلاس منعقد، اشتراک و تعاون کو فروغ دینے پر زور
Share on FacebookShare on Twitter

علی گڑھ،سماج نیوز سروس :ڈاکٹر ضیاء الدین احمد ڈینٹل کالج (زیڈ اے ڈی سی)، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں الومنئی میٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق طلبہ، اساتذہ اور موجودہ طلبہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر تعلیمی وراثت کا جشن منایا گیا اور مستقبل کے عزائم پر تبادلہ خیال ہوا۔ آرگنائزنگ چیئرپرسن پروفیسر شائستہ افروز نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا اور مادرِ علمی سے سابق طلبہ کے دیرینہ تعلق پر اظہارِ تشکر کیا۔ فیکلٹی آف میڈیسن کے ڈین پروفیسر محمد خالد نے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی ترقی میں سابق طلبہ کے اہم کردار، پیشہ ورانہ نیٹ ورکنگ اور باہمی اشتراک و تعاون پر زور دیا۔ جے این میڈیکل کالج کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر نیر آصف نے سابق طلبہ کی خدمات کو سراہا جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر یونیورسٹی کی ساکھ بلند کی ہے۔ ڈینٹل کالج کے پرنسپل پروفیسر آر کے تیواری نے حالیہ تعلیمی پیش رفت، بنیادی ڈھانچہ میں بہتری اور آئندہ منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر الومنئی ڈائریکٹری کا اجرا بھی کیا۔ سبکدوش اساتذہ پروفیسر ایس ایس احمد اور پروفیسر افشاں بے کو ان کی گرانقدر خدمات کے اعتراف میں تہنیت پیش کی گئی۔ پروگرام کی نظامت ڈاکٹر امینہ اور ڈاکٹر شارق نے کی، جس کے بعد ایک انٹرایکٹیو سیشن ہوا جس میں انڈرگریجویٹ نمائندگان زینب اور کلثوم نے سابق طلبہ سے کریئر اور پیشہ ورانہ امور پر سوالات کیے۔ سابق طلبہ ڈاکٹر محمد مسعود، ڈاکٹر یغمیٰ مسعود، ڈاکٹر نبیل خان، ڈاکٹر سارہ آصف، ڈاکٹر سارہ نیازی، ڈاکٹر سمیہ عرفان، ڈاکٹر اریبہ، ڈاکٹر نوید، ڈاکٹر رادھیکا، ڈاکٹر جاوید، ڈاکٹر راشد، ڈاکٹر اخلاق اور ڈاکٹر جنید نے پوسٹ گریجویٹ مواقع، کلینیکل پریکٹس اور عالمی کریئر امکانات کے سلسلہ میں قیمتی رہنمائی فراہم کی۔ لاجسٹکس اور مہمان نوازی کی ذمہ داریاں ڈاکٹر صبا خان، ڈاکٹر حما افتخار اور ڈاکٹر ناصر صلاتی نے سنبھالیں، جبکہ آن لائن شرکاء کے لیے لائیو نشریات کا کوآرڈینیشن ڈاکٹر فائزہ، ڈاکٹر ایشوریہ اور ڈاکٹر انوپریہ نے کیا۔ ڈاکٹرتابش الرحمٰن نے اظہارِ تشکر کیا۔ آخر میں پرنسپل پروفیسر آر کے تیواری نے انتظامی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے موجودہ طلبہ، اساتذہ اور سابق طلبہ کے درمیان مضبوط رابطے اور مشترکہ ترقی کے لیے الومنئی ایسوسی ایشن کے قیام کی تجویز پیش کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist