• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جنوری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حماس کو ہتھیار ڈالنے کیلئے دو ماہ کی حتمی مہلت

اگر حماس تنظیم نے جلد اپنا اسلحہ ختم نہ کیا تو نتائج سنگین ہونگے:ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 1, 2026
0 0
A A
حماس کو ہتھیار ڈالنے کیلئے دو ماہ کی حتمی مہلت
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:اسرائیلی اخبار “یسرائیل ہیوم” نے منگل کے روز انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کے درمیان ایک اتفاق رائے ہوا ہے، جس کے تحت حماس تنظیم کو اپنے اسلحے کے خاتمے کے لیے حتمی طور پر دو ماہ کی مہلت دی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق غیر مسلح ہونے کے عمل کو عملی شکل دینے کے لیے واضح اور قابلِ عمل معیار طے کیے جائیں گے۔ادھر اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے بتایا ہے کہ رفح میں تعمیر نو کا آغاز حماس تنظیم کے غیر مسلح ہونے سے پہلے ہی کر دیا جائے گا۔اسی تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر حماس تنظیم نے جلد اپنا اسلحہ ختم نہ کیا تو اس کے لیے “جہنم” تیار ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ غزہ کی پٹی میں 10 اکتوبر سے ایک کمزور جنگ بندی نافذ ہے، جو اسرائیل اور حماس کے درمیان 20 نکاتی روڈ میپ کے تحت قائم ہوئی اور جسے امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دو سال سے زائد عرصے سے جاری لڑائی کا خاتمہ ہے۔تاہم اس منصوبے کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد کو زیادہ پیچیدہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس مرحلے میں حماس تنظیم کا غیر مسلح ہونا اور ایک بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی شامل ہے۔ واضح رہے کہ حماس تنظیم اب تک غیر غیر مسلح ہونے سے متعلق تمام مطالبات مسترد کرتی آئی ہے۔امریکی صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں اپنے ریزورٹ “مار اے لاگو” میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ تنازع کو مزید بڑھانا نہیں چاہتا۔ انہوں نے کہا کہ حماس تنظیم کو غیر مسلح ہونے کے لیے بہت مختصر مدت دی جائے گی اور دیکھا جائے گا کہ صورت حال کس رخ پر جاتی ہے۔ ان کے مطابق اگر حماس تنظیم نے طے شدہ وعدے کے مطابق ہتھیار نہ ڈالے تو نتائج نہایت سنگین ہوں گے، جبکہ امریکہ اس راستے کا خواہاں نہیں لیکن غیر مسلح ہونا ضروری ہے۔
ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر حماس تنظیم نے اس عمل کی پاسداری نہ کی تو اس کے لیے حالات تباہ کن ہوں گے، اور ممکن ہے کہ دیگر ممالک مداخلت کر کے کارروائی کریں۔علاوہ ازیں امریکی ویب سائٹ “axios” کے مطابق صدر ٹرمپ اور ان کے معاونین نے نیتن یاہو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کریں اور حالات کو پرسکون رکھنے کی کوشش کریں۔ امریکی حکام نے اسرائیلی آباد کاروں کے فلسطینیوں کے خلاف تشدد، فلسطینی اتھارٹی کے مالی عدم استحکام اور اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر بھی تشویش ظاہر کی ہے۔ایکسيوس ویب سائٹ کے مطابق امریکہ کا خیال ہے کہ مغربی کنارے میں پالیسی میں تبدیلی یورپی ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات بہتر بنانے اور ممکنہ طور پر “ابراہیم معاہدوں” کو وسعت دینے کے لیے ضروری ہے۔ ایک امریکی عہدے دار کے مطابق مغربی کنارے میں کشیدگی غزہ کی پٹی میں جنگ بندی پر عمل درآمد کی کوششوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    جنوری 2, 2026
    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    جنوری 2, 2026
    روس یوکرین سے جنگ جیت جائے گا: پوتن

    روس یوکرین سے جنگ جیت جائے گا: پوتن

    جنوری 2, 2026
    روبرٹو کارلوس کی اچانک اسپتال منتقلی، فٹبال حلقوں میں تشویش

    روبرٹو کارلوس کی اچانک اسپتال منتقلی، فٹبال حلقوں میں تشویش

    جنوری 2, 2026
    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    نوعمری میں ٹرین کے سفر کے دوران افسوسناک واقعہ کا ملکہ کیملا نے کیا انکشاف

    جنوری 2, 2026
    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کو کیوں برقرار نہیں رکھنا چاہتے؟

    جنوری 2, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist