• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور کے زیرِ انتظام تحفظ ختم نبوت پر عظیم الشان اجلاس

علم و حکمت کا حقیقی سرچشمہ وحی الہی ہے:مولانا افضل کیموری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 3, 2026
0 0
A A
مدرسہ مظاہرعلوم سہارنپور کے زیرِ انتظام تحفظ ختم نبوت پر عظیم الشان اجلاس
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،سماج نیوزسروس: جامعہ مظاہر علوم سہارنپور میں سالانہ تحفظ ختم نبوت اجلاس مدرسہ کے امین عام و نائب ناظم مفتی سید محمد صالح الحسنی کی صدارت میں منعقد ہوا ۔دارالعلوم دیوبند کے استاد حدیث مولانا افضل حسین کیموری مہمان خصوصی رہے ۔ اجلاس میں شعبہ تحفظ ختم نبوت کے طلبہ نے اپنی سالانہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت اور فتنہ قادیانیت کے تعاقب میں مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور کا کردار جیسے عناوین پر طلبہ نے تقاریر کیں اور دور حاضر کا نیا فتنہ ایکس مسلم کے سلسلہ میں بہترین مکالمہ پیش کیا ۔ اجلاس کی نظامت مولوی محمد نوازش بسی راؤ نے اورقاری احمد شریف کرناٹکی کی تلاوت کلام پاک اور مولوی عبد الوارث سہارنپوری کی نعت پاک سے جلسہ کا باضابطہ آغاز ہوا۔ اس دوران طلبہ اپنی بہترین علمی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔ مدرسہ کی طرف سے شعبہ کے تمام طلبہ کو فی طالب علم 1500؍روپئے کا انعام بھی دیا گیا ۔طلبہ کے پروگرام کے بعد دارالعلوم دیوبند سے تشریف لائے ہوئے مہمان مکرم مولانا افضل حسین کیموری نے مدرسہ کی مرکزیت واہمیت کو اجاگر کیا اور پروگرام کو لائق ستائش قرار دیتے ہوئے گاؤں دیہات میں آزمائشوں کا سامنا کرتے ہوئے طلبہ کو کام کرنے کی ترغیب دی انھوں نے علم کا حقیقی سرچشمہ وحی الہٰی کو قرار دیتے ہوئے طلبہ کو کامل انہماک سے علم حاصل کرنے کی ترغیب دی ۔صدر جلسہ مفتی سید محمد صالح الحسنی نے شہر و اطراف شہر سے تشریف لائے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عقیدہ ختم نبوت کو دین کی اساس قرار دیا، اور اسے کامل نعمت بتلاتے ہوئے نئی نبوت کو زحمت اور فتنہ بتلایا۔ناظم مدرسہ وشیخ الحدیث مفتی محمد طاہر نے طلبہ کو ذمہ داریوں کا احساس دلاتے ہوئے فرمایا کہ یہاں سیکھ کر اپنے اپنے علاقوں میں تحفظ ختم نبوت کا کام کریں۔اجلاس میں شہر وقرب وجوار سے علماء ، ائمہ مساجد ، عوام ومتولیان بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔اجلاس کو کامیاب بنانے میں مولانا محمد اکرم بستوی، مولانا محمد جاوید سہارنپوری، مفتی شعیب احمد، مولانا جمیل احمد ، مولانا سلیم احمد ، قاری محمد معاذ، قاری محمد طاہر ، نے اہم کردار ادا کیا، شرکاء اجلاس میں بطور خاص پیر جی مولانا سید محمد عثمان ، مولانا محمد احمد ، مولانا خالد سعید ، مولانا محمد حیان ، قاری صلاح الدین ، قاری مسعود احمد موجود رہے۔ناظم مدرسہ مولانا مفتی محمد طاہر کی دعا پر اجلاس کا اختتام ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist