• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, فروری 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

امن اور سماجی ہم آہنگی کے بغیر ترقی ناممکن : شیخ ابوبکر

کاسرگوڈ سے 16روزہ کیرالہ یاترا کا شاندار آغاز ،ملی ومذہبی ،سماجی کارکناں سمیت سرکردہ شخصیات کی شرکت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2026
0 0
A A
امن اور سماجی ہم آہنگی کے بغیر ترقی ناممکن : شیخ ابوبکر
Share on FacebookShare on Twitter

کالی کٹ، پریس ریلیز،ہماراسماج:قومی اتحاد ،سماجی ہم آہنگی اور مختلف مذاہب وثقافتوں کے درمیان آپسی رواداری پُر امن بقائے باہمی امن اور خوشحالی کیلئے ریاست کیرالہ کی قدیم ومشہور ومعروف سمستھا کیرالہ سنی جمعیۃ العلما کے صد سالہ جشن کےموقع پرآج سے کیرالہ کے کاسرگوڈ سے ۱۶ روزہ کیرل یاترایعنی احترام انسانیت سفر کا شاندار آغاز ہوا ۔اس سفر کا بنیادی مقصد امن اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے ۔اس موقع پر کیرالہ یاترا کے افتتاحی اجلاس سے کلیدی خطاب میں گرانڈ مفتی آف انڈیا شیخ ابوبکر احمد نے ہزاروں کے جم غفیر مجمع سے خطاب کرتے ہوئے امن اور سماجی ہم آہنگی پر زور دیا ۔شیخ نے کہاکہ ملک وملت کی تعمیر وترقی امن اور سماجی ہم آہنگی کے بغیر ناممکن ہے ۔ انہوں نے کہاکہ دنیا بھر میں تمام مذاہب کے لوگوں کو عزت کے ساتھ جینے اور دوسروں کو تکلیف پہنچائے بغیر اپنے عقائد کی تبلیغ کا حق ہے۔ انہوں نے کہاکہ انسانی ہمدردی اور پُر امن زندگی تمام لوگوں کا حق ہے ۔شیخ نے کہاکہ پیغمبر اعظم نے انسانیت اور من کی تعلیمات کا درس دیا ہے ۔شیخ نے سمستھا کی صد سالہ تقریب کو ناقابل فراموش بنانے کے لیے کیے جانے والے وسیع پیمانے پر اقدامات کے بارے میں بھی بات کی۔ سمستھا کے تحت لاگو کیے گئے منصوبوں میں جامعہ الہند، ایک اسلامی یونیورسٹی شامل ہے جو اسلامی علم کو جدید تعلیم کے ساتھ مربوط کرتی ہے۔ گرینڈ مفتی نے مزید کہا کہ سمستھا چیریٹی اور سماجی خدمت کے میدان میں بھی قابل ذکر سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔واضح رہے کہ ۔”انسانیت کے ساتھ” کے تھیم کے تحت منعقد کی گئی، کیرالہ یاترا ریاست کے مختلف اضلاع سے 16 دنوں تک سفر کرے گی اور 16 جنوری کو ترواننت پورم میں اختتام پذیر ہوگی۔اجلاس کا آغاز سید علی بافقیہ کی دعا سے ہوا۔ سید کے ایس کمبول کے اتاکویا تھنگل نے تقریب کی صدارت کی جبکہ سمستھا کے صدر ای سلیمان مسلیار نے افتتاحی خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیر کڈناپلی رامچندرن، کرناٹک کے اسپیکر U.Tکھدر، ایم پی راجموہن اننتھن، ایم ایل اے ایم راجگوپالن اور این اے نیلی کنو، ایڈو۔ C.Hکنہمبو، ای چندر شیکھرن، اے کے ایم اشرف، چنمایا مشن کیرالہ کے ریاستی صدر وویکانند سرسوتی، فادر میتھیو بیبی مارتھوما، اور کلاترا مہین حاجی نے شرکت کی۔مولاناسی محمد فیضی اور رحمت اللہ ثقافی الامارام نے بھی خطاب کیا۔ عبدالقادر مدنی نے خیرمقدمی کلمات پیش کئے ۔عبدالقادر ثقافی نے تمام سامعین کا شکریہ ادا کیا ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist