• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

یوکرین میں 2025ء میں 0.8فیصد رقبے کے بدلے 4 لاکھ روسی فوجی ہلاک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 4, 2026
0 0
A A
یوکرین میں 2025ء میں 0.8فیصد رقبے کے بدلے 4 لاکھ روسی فوجی ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

کیف،  (یو این آئی) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سال 2025ء میں روس کو یوکرین کے کُل رقبے کے صرف 0.8 فیصد علاقے کے بدلے میں شدید جانی نقصان اٹھانا پڑا۔ یوکرینی اندازوں کے مطابق گزشتہ سال روس کے تقریباً 4 لاکھ 20 ہزار فوجی ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ دسمبر کے آخری دنوں میں روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا تھا کہ یوکرین نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ولدای میں واقع رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم یوکرین نے اس الزام کو سختی سے مسترد کر دیا تھا۔ دوسری جانب یوکرین کے وزیرِ خارجہ آندری سبیہا کا کہنا ہے کہ روس نے اب تک کوئی قابلِ اعتبار ثبوت پیش نہیں کیا اور یہ واقعہ پیش ہی نہیں آیا۔
روسی اپوزیشن میڈیا اور بین الاقوامی اداروں نے بھی اس دعوے پر شکوک کا اظہار کیا تھا۔ انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹڈی آف وار کے مطابق مبینہ حملے کے کوئی واضح شواہد سامنے نہیں آئے جبکہ ماضی میں یوکرینی حملوں کی تصدیق سوشل میڈیا اور مقامی رپورٹس سے ہو چکی ہے۔ یہ الزامات ایسے وقت میں سامنے آئے جب یوکرینی صدر ولودیمیر زیلینسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد امن معاہدے کی صورت میں یوکرین کو امریکی سیکیورٹی ضمانتوں کی یقین دہانی حاصل کی۔ اس معاملے پر پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کی امید پیدا ہو گئی ہے۔
دوسری جانب روس نے اعلان کیا ہے کہ مذاکراتی پوزیشن پر نظرِثانی کی جائے گی اور صدر پیوٹن نے جنوبی یوکرین میں مزید کارروائیوں کے احکامات دیے ہیں۔ ایسے میں زیلینسکی نے الزام لگایا کہ روس امن مذاکرات سے بچنے کے لیے بہانے تلاش کر رہا ہے۔ یوکرین کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک روس کا جانی نقصان مجموعی طور پر 12 لاکھ سے تجاوز کر چکا ہے جبکہ ہزاروں ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپ خانے، طیارے اور میزائل تباہ ہو چکے ہیں۔ یوکرین کا دعویٰ ہے کہ سال کے اختتام تک روس کئی اہم یوکرینی شہروں پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا۔ اسی دوران روس نے یوکرین کے شہروں پر ڈرون اور میزائل حملے جاری رکھے تاہم یوکرینی فضائیہ کے مطابق زیادہ تر حملوں کو ناکام بنا دیا گیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    معروف تعلیمی ادارے جامعہ سراج العلوم کو کردیا گیاسیل

    اپریل 29, 2026
    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    عالمی تیل پیدا کرنے والے گروپ کے لیے بڑا دھچکا

    اپریل 29, 2026
    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ اور چھیڑ چھاڑ

    اپریل 29, 2026
    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    بنگال میںآخری مرحلہ کی ووٹنگ آج

    اپریل 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist