• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

جوروت آسڑیلیا کے خلاف چھٹے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2026
0 0
A A
جوروت آسڑیلیا کے خلاف چھٹے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سڈنی میں شروع ہوئے پانچویں ایشیز ٹسٹ کے پہلے دن انگلینڈ نے سریز میں پہلی مرتبہ شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور بارش اور کم روشنی کی وجہ سے جب پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تھا تواس نے45 اوور میں تین وکٹ پر 211 رن بنائے تھے۔ جوروٹ103 بالوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے آوٹ ہوئے بغیر72 رن پر کھیل رہے تھے۔ اپنی اس اننگ کے دوران وہ آسڑیلیا کے خلاف چھٹے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن گئے۔ وہ میچ کے دوسرے دن پانچویں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز بن سکتے ہیں۔
جو روٹ نے 2013 سے اب تک آسڑیلیا کے خلاف جو39 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں انکی74 اننگوں میں40.80 کی اوسط اور51.24 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پانچ سنچریوں اور19 سنچریوں کی مدد سے2734 رن بنائے ہیں۔ وہ سات مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے اور انکا سب سے زیادہ اسکور180 رن ہے جو انہوں نے ؒلارڈز میں جولائی2013 میں466 منٹ میں338 بالوں پر18 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انگلینڈکو 347 رن سے کامیابی ملی تھی۔
آسڑیلیا کے خلاف انگلینڈکی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے کا ریکارڈ جیک ہوبس کے پاس ہے جنہوں نے1908 اور1930 کے درمیان 41 ٹسٹ میچوں کی71 اننگوں54.26کی اوسط کے ساتھ12 سنچریوں اور15 نصف سنچریوں کی مدد سے3636 رن بنائے تھے۔ تین مرتبہ وہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور187 رن رہا جو انہوں نے ایڈیلیڈ میں جنوری1912 میں ہوئے ٹسٹ میچ میں334 منٹ میں351 بالوں پر15 چوکوں کی مدد سے بنائے تھے۔ اس میچ میںانگلینڈکو سات وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔
ڈیوڈ گاور آسڑیلیا کے خلاف انگلینڈکی جانب سے دوسرے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز ہیں۔بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے1978 اور1991 کے درمیان جو42 ٹسٹ میچ کھیلے انکی77 اننگوں میں44.78 کی اوسط اور54.61 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نو سنچریوں اوردو نصف سنچریوں کی مدد سے3269 رن بنائے تھے۔ وہ تین مرتبہ صفرکا شکار ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور215 رن رہا جو انہوں نے ویسٹ انڈیز کے خلاف برمنگھم میں اگست1985 کو452 منٹ میں314 بالوں پر25 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں انگلینڈ ایک اننگ اور 118 رن سے فاتح رہی تھی۔
آسڑیلیا کے خلاف انگلینڈکی جانب سے تیسرے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز جیف بائیکاٹ ہیںجنہوں نے1964 اور1981 کے درمیان آسڑیلیا کے خلاف جو38 ٹسٹ کھیلے انکی71 اننگوں میں0 47.5 کی اوسط اور34.37 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ سات سنچریوں اور14 نصف سنچریوں کی مدد سے2945 رن بنائے تھے۔ وہ تین مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور191 ر ن رہا تھا جو انہوں نے لیڈز میں اگست1977 میں629 منٹ میں471 بالوں پر23 چوکو ں کی مدد سے بنایا تھا اور اپنی ٹیم کی ایک اننگ اور 85 رن کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔
والی ہیمنڈ نے1928 اور1947 کے درمیان آسڑیلیا کے خلاف جن33 ٹسٹ میچوں میں حصہ لیا تھا انکی58 انگوں میں 51.85 کی اوسط اور38.07 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نو سنچریوں اور سات نصف سنچریوں کی مدد سے2852 رن بنائے تھے۔ وہ د و مرتبہ اپنا کھاتہ نہیں کھول پائے تھے اوران کا سب سے زیادہ اسکور251 رن رہا تھا جو انہوں نے سڈنی میں دسمبر1928 میں461منٹ میں605 بالوں پر30 چوکوں کی مدد سے بنایا تھا اور اپنی ٹیم کو آٹھ وکٹ سے جیت دلائی تھی۔
انگلینڈکی جانب سے آسڑیلیا کے خلاف پانچویں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے باز ہربرٹ سٹکلیف ہیں جنہوں نے1924 اور1934 کے درمیان جو 27 میچ کھیلے تھے انکی46 اننگوں میں66.85 کی اوسط کے ساتھ آٹھ سچریوں اور16 نصف سنچریوں کی مدد سے2741 رن بنائے تھے۔ وہ صرف ایک مرتبہ اپنا کھاتہ کھولنے میں ناکام رہے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور194 رن رہا تھا جو انہوں نے سڈنی میں دسمبر1932 میں436 منٹ میں496 بالوں پر13 چوکوں کی مدد سے بنائے تھے اور اپنی ٹیم کی دس وکٹ کی جیت میں ایک اہم کردار اداکرنے میں کامیاب رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist