• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, اپریل 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

افریقن کپ آف نیشنز: 17 سالہ نوجوان اسٹار ابراہیم مبائے کی دھماکہ خیز انٹری، سینگل نے سوڈان کو باہر کر دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 5, 2026
0 0
A A
افریقن کپ آف نیشنز:  17 سالہ نوجوان اسٹار ابراہیم مبائے کی دھماکہ خیز انٹری، سینگل نے سوڈان کو باہر کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

طنجہ، مراکش ،(یواین آئی ) مراکش کے شہر طنجہ میں کھیلے گئے افریقن کپ آف نیشنز کے پہلے پری کوارٹر فائنل میں سینگل نے سوڈان کو 1-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس جیت کے ہیرو پیرس سینٹ جرمین (PSG) کے 17 سالہ فارورڈ ابراہیم مبائے رہے، جنہوں نے میدان میں آنے کے محض چار منٹ بعد ہی گول کر کے اپنی ٹیم کی جیت یقینی بنائی۔ عالمی رینکنگ میں 99 درجے پیچھے ہونے کے باوجود سوڈان نے میچ کے چھٹے منٹ میں عامر عبداللہ کے شاندار گول کی بدولت برتری حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا۔سینگل نے جلد ہی کھیل پر گرفت مضبوط کی اور پاپے گوئے نے سادیو مانے کے پاس پر گول کر کے اسکور برابر کر دیا۔ ہاف ٹائم سے چند لمحے قبل پاپے گوئے نے اپنا دوسرا گول اسکور کر کے سینگل کو 1-2 کی برتری دلا دی۔ دوسرے ہاف میں متبادل کھلاڑی کے طور پر آنے والے نوجوان ابراہیم مبائے نے 77 ویں منٹ میں گیند کو جال کی راہ دکھا کر سوڈان کی واپسی کے تمام راستے بند کر دیے۔ سینگل کے کوچ پاپے تھیاؤ نے سوڈان کی نظم و ضبط والی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس جیت کے لیے سخت محنت کرنا پڑی۔ دوسری جانب سوڈان کے کوچ کویسی ایپیا نے کہا کہ اگرچہ وہ نتیجے سے مایوس ہیں، لیکن انہیں اپنے کھلاڑیوں کی ہمت پر فخر ہے جنہوں نے خانہ جنگی کے شکار ملک کی بہترین نمائندگی کی۔ ابراہیم مبائے نے اس سے قبل فرانس کی جونیئر ٹیموں کی نمائندگی کی تھی، تاہم انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنے والد کے وطن سینگل کے لیے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ کوارٹر فائنل میں سینیگال کا مقابلہ اب مالی سے ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    مودی حکومت کی اسمارٹ سٹی اسکیم دھوکہ ثابت ہوئی : راہل

    اپریل 1, 2026
    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    بی جے پی کی شبیہ اور روپے میں گراوٹ: اکھلیش یادو

    اپریل 1, 2026
    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    وزیر اعظم نے سیمی کنڈکٹر پلانٹ کا افتتاح کیا

    اپریل 1, 2026
    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    توانائی کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے حکومت سرگرم

    اپریل 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist