• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جولائی 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

جامعہ قاسمیہ دار العلوم زکریا کے بانی و مہتمم و شیخ الحدیث مولانا محمد سالم قاسمی اس دنیا سے رخصت

تدفین میں مولانا حکیم الدین، مفتی عفان، مفتی شبیر،مولانا اسجد قاسمی ،مولانا خضر محمد، امام شہر حکیم سید معصوم علی آزاد نے شرکت کی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 9, 2026
0 0
A A
جامعہ قاسمیہ دار العلوم زکریا کے بانی و مہتمم و شیخ الحدیث مولانا محمد سالم قاسمی اس دنیا سے رخصت
Share on FacebookShare on Twitter

ناظم منصوری
مرادآباد،سماج نیوز سروس: یہ خبر نہایت رنج و غم کے ساتھ سپرد اشاعت کی جاتی ہے کہ مغربی یوپی کے مشہور و معروف تعلیمی ادارہ جامعہ قاسمیہ دارالعلوم زکریا ٹرانسپورٹ نگر کے بانی و مہتمم اور شیخ الحدیث مولانا محمد سالم قاسمی گزشتہ شب دار فانی سے دار جادوانی کی طرف کوچ کر گئے وہ گزشتہ کچھ سالوں سے علیل تھے۔ان کے انتقال کی خبر سن کر دینی حلقوں کے ساتھ ساتھ کاروباری طبقہ میں بھی غم کی لہر دوڑ گئی۔ کثیر تعداد میں سوگوار ان کی رہائش گاہ واقع ٹرانسپورٹ نگر پہنچے۔ اور تعزیت کی۔ مرحوم ایک دینی اور مذہبی شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ مرادآباد کے مشہور ایکسپورٹر بھی تھے۔ جمعیۃ علماء ہند سے وہ پوری زندگی وابستہ رہے۔ مرحوم نے مرادآباد کی سرزمین پر ایک دینی تعلیم کے ادارہ کا قیام کیا۔ جس کو جامعہ قاسمیہ دار العلوم زکریا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ انہوں نے ہمیشہ دین کی خدمت کو ترجیح دی۔ وہ ایک معزز عالم دین تھے۔ وہ ہندوستان کے بڑے عالم دین میں شمار تھے وہ ایک مقبول مدرس اوربا کمال محدث تھے۔ اللہ رب العزت نے انتظامی صلاحیتوں سے نوازا تھا۔اسی کے ساتھ آپ ایک بڑے کامیاب تاجر تھے۔ ادارہ کی پختگی اور الولعزمی ذت گرامی کا خاص وسف تھا۔ آج وہ دینی تعلیمی تجارتی اور سماجی میدان میں اپنے حصہ کی خدمات کے انتھک نقوش چھوڑ کر اپنے رب حقیقی کی بارگاہ میں ہمیشہ کے لئے منتقل ہو گئے۔ ایک باکمال عالمکی رحلت سارے عالم کا نقصان اور معاشرہ کا غم ہے۔ مولانا کی وفات نہ صرف آپ حضرات بلکہ لئے تمام حضرات کے لئے باعث ملال ہے۔ مرحوم مولانا اپنی ۶۳؍سال کی زندگی مکمل کر کے رخصت ہوئے۔ انہوں نے اپنے پچھے پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں اور ایک اہلیہ کو چھوڑا ۔ جن میں مولانا محمد ہاشم، مولانا ابو ذر ،ابو بکر، ابو عبیدہ، محمد سعد ہیں۔ جامعہ کی وسیع مسجد میں بعد نماز ظہر نماز جنازہ ان کے فرزند مولانا ابو ذر نے ادا کرائی۔ انہیں آزاد نگر میں واقع قبرستان میں ہزاروں افراد کی موجودگی میں سپرد خاک کیا گیا۔ تدفین و تعزیت کرنے والوں میں امام شہر حکیم سید معصوم علی آزاد، جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی، تنظیمی سکریٹری احمد عبد اللہ،جمعیۃ علماء یوپی کے صدر مفتی محمد عفان منصور پوری، مفتی شبیر احمد،مولانا اسلم ٹانڈہ، مولانا خضر محمد دیوبند، مفتی سید فہد علی، شہر جمعیۃ کے صدر مولانا طاہر قاسمی،مولانا اسجد قاسمی ندوی،مفتی زعیم احمد قاسمی نسیمی، مولانا تنزیل الرحمن، قاری نفیس الرحمن، مفتی عبد الحق،مفتی رضوان، مولانا سالم،حافظ محمد عالم، مولانا زبیر عالم، نجم الاسلام ، حافظ برکت اللہ، مفتی محمد فاروق،مولانا مرغوب الرحمن، مولانا عبید الرحمن، مولانا شریف سیتا پوری،انعام اللہ، مظاہر خاں، مفتی توحید، مولانا عبد الناصر،مفتی فاروق، محمد کاشف کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist