• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جولائی 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعظم مودی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 17, 2026
0 0
A A
وزیر اعظم مودی امرت بھارت ایکسپریس  ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، (یو این آئی) انڈین ریلوے کی جانب سے شروع کی جا رہی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں میں سے مغربی بنگال کے نیو جلپائیگُڑی اور تمل ناڈو کے نگرکوئل کے درمیان چلنے والی ایک ٹرین شمال مشرق میں ہمالیہ کے دامن کو ملک کے جنوبی سرے سے جوڑے گی۔وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ دو دنوں میں مغربی بنگال اور آسام کے دورے کے دوران ان دونوں ریاستوں کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑنے والی سات امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں اور دو وندے بھارت سلیپر ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔انڈین ریلوے کو یقین ہے کہ یہ ٹرین شمال مشرق کے داخلی دروازے اور بھوٹان و بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل علاقوں سے کنیا کماری کے درمیان ریل سفری سہولتوں میں اضافہ کرے گی۔ یہ راستہ اسٹریٹجک طور پر نہایت اہم ہے کیونکہ یہ سرحدی علاقوں، بڑی بندرگاہوں، صنعتی خطوں اور گنجان آبادی والے اندرونی علاقوں کو آپس میں جوڑتا ہے۔ انڈین ریلوے نے جمعہ کے روز بتایا کہ نیو جلپائیگُڑی۔ نگرکوئل امرت بھارت ایکسپریس ٹرین ہفتہ وار بنیاد پر چلائی جائے گی۔ یہ ٹرین بدھ کے روز شام 4:45 بجے نیو جلپائیگُڑی سے روانہ ہوگی اور جمعہ کی رات 11:00 بجے نگرکوئل پہنچے گی۔ نگرکوئل۔ نیو جلپائیگُڑی امرت بھارت ایکسپریس ٹرین نگرکوئل سے اتوار کی رات 11:00 بجے روانہ ہوگی اور بدھ کی صبح 5:00 بجے نیو جلپائیگُڑی پہنچے گی۔اس سروس سے مغربی بنگال کے جلپائیگُڑی، مالدہ، مغربی مدنا پور، ہاوڑہ، ہگلی اور بیر بھوم، بہار کے کشن گنج اور کٹیہار، اڈیشہ کے گنجام، کھوردھا، کٹک، جاجپور اور بھدرک، آندھرا پردیش کے ایس پی ایس آر نیلور، پرکاشم، مغربی گوداوری، مشرقی گوداوری، وشاکھا پٹنم، وجین نگرم، شری کاکولم اور چتور، اور تمل ناڈو کے کنیا کماری، ترونیل ویلی، تھوتھوکُڈی، وِرودھ نگر، مدورئی، ڈنڈیگل، تروپور، کوئمبٹور، ایروڈ، سیلم اور ویلور اضلاع کے لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist