• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مئی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

شامی فوج حلب کے مشرق میں داخل

ڈیموکریٹک فورسز کے سینکڑوں اہل کاروں نے ہتھیار ڈال دیے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
شامی فوج حلب کے مشرق میں داخل
Share on FacebookShare on Twitter

عدن:سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے انخلا کے ساتھ ہی، شامی فوج نے آج ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ اس کی فورسز قصبہ دیر حافر سے شروع کرتے ہوئے دریائے فرات کے مغربی علاقے میں داخل ہو گئی ہیں۔اس کے ساتھ ہی فوج نے مزید بتایا کہ اس کے اہل کاروں نے حلب میں مسکنہ اور دبسی عفنان کے دو علاقوں کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے اور الجراح فوجی ایئر بیس پر اپنے کنٹرول کا اشارہ دیا۔ اپنی طرف سے وزارتِ دفاع نے بھی مشرقی حلب کے مضافات میں واقع قصبہ دیر حافر میں فوج کی تعیناتی کے آغاز اور اسے محفوظ بنانے کی تصدیق کی ہے۔مزید برآں شامی فوج کے ذرائع نے العربیہ کو بتایا کہ ایس ڈی ایف کے سیکڑوں اہل کاروں نے خود کو فوج کے حوالے کر دیا ہے۔ العربیہ کے نمائندے نے آج اس سے پہلے اطلاع دی تھی کہ علاقے کے گرد و نواح میں فوج کی بڑی نفری موجود ہے اور فوج سے تعلق رکھنے والی فوجی گاڑیاں قصبہ دیر حافر اور قصبہ مسکنہ کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔جہاں تک "تشرین ڈیم” کے علاقے کا تعلق ہے تو ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا وہ انخلا کے منصوبے میں شامل ہے یا نہیں۔ شامی فوج نے اس سے قبل شہریوں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ قصبہ دیر حافر میں اس وقت تک داخل نہ ہوں جب تک کہ اسے محفوظ بنانے اور وہاں سے بارودی سرنگوں و جنگی باقیات کو ہٹانے کا کام مکمل نہ ہو جائے۔ فوج نے یہ تاکید بھی کی کہ ایس ڈی ایف کے اہل کاروں کو ان کے انخلا کے دوران نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب وزارتِ دفاع نے واضح کیا کہ "فرات کے مغرب سے ایس ڈی ایف کے انخلا پر عمل درآمد آج صبح سے شروع ہو گا، جس کے بعد فوجی دستے علاقے میں داخل ہونا شروع ہوں گے”۔
یاد رہے کہ ایس ڈی ایف کے کمانڈر مظلوم عبدی نے کل بین الاقوامی ثالثیوں کے بعد مشرقی حلب سے انخلا پر آمادگی ظاہر کی تھی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا "دوست ممالک اور ثالثوں کی اپیلوں کی بنیاد پر اور (فوج میں) ضم ہونے کے عمل کی تکمیل میں نیک نیتی دکھانے اور 10 مارچ کے معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کے عہد کے تحت، ہم نے مشرقی حلب میں موجودہ رابطہ لائنوں سے اپنی فورسز نکالنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ دریائے فرات کے مشرقی علاقوں میں دوبارہ پوزیشن سنبھالی جا سکے”۔حلب شہر میں گذشتہ ہفتے فوج اور ایس ڈی ایف کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی تھیں، جو درجنوں کی ہلاکت اور ہزاروں کی بے گھری کا باعث بنیں۔ ان جھڑپوں کا خاتمہ کرد فورسز کے شیخ مقصود، الاشرفیہ اور بنی زید کے محلوں سے نکلنے کے معاہدے پر ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    نشہ مکت ابھیان، ’’ بڑی دیر کر دیتا ہوں میں‘‘

    اپریل 30, 2026
    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    میں نے اس طرح کی جمہوریت کبھی نہیں دیکھی

    اپریل 30, 2026
    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    ایس آئی آر اور مردم شماری میں لاپروائی نہ برتیں: حاجی افضال

    اپریل 30, 2026
    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے سائنسی سمپوزیم کا کیا افتتاح

    اپریل 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist