• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہم گرین لینڈ کے معاملے پر نیٹو سے بات چیت کر رہے ہیں :ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 18, 2026
0 0
A A
ہم گرین لینڈ کے معاملے پر نیٹو سے بات چیت کر رہے ہیں :ٹرمپ
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن، (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ، گرین لینڈ کے بارے میں نیٹو کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ انہوں نے اس آرکٹک علاقے کو امریکی قومی سلامتی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے جمعہ کو رپورٹرز کو بتایا کہ”نیٹو ،ہمارے ساتھ گرین لینڈ کے معاملے پر بات کر رہا ہے۔ ہمیں قومی سلامتی کے لیے گرین لینڈ کی اشد ضرورت ہے۔” خاص طور پر جب بات آتی ہے اس گولڈن ڈوم اور دیگر امور کے بارے میں جن پر ہم کام کر رہے ہیں،”اگر ہمارے پاس یہ نہیں ہوگا تو قومی سلامتی میں بڑا خلاء پیدا ہو جائے گا۔” ٹرمپ نے جن فوجی یا سکیورٹی اقدامات کا حوالہ دیا اُن کی تفصیلات فراہم نہیں کیں، مگر کہا کہ واشنگٹن اس معاملے پرمیثاق کے ساتھ فعال طریقے سے بات چیت کر رہا ہے۔ اس سے قبل جمعہ کو ٹرمپ نے کہا کہ وہ گرین لینڈ سے متعلق امریکی مفادات کی مخالفت کرنے والے ممالک کے خلاف بطور دباؤ محصولات کے معاملے کو استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ انہوں نےاس بات کا حوالہ دیتے ہوئے کہ” ایک سابقہ تبادلہ خیال میں انہوں نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کے ساتھ ایسی بات کی تھی جس میں انہوں نے فرانس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے وسیع پیمانے پر 25 فیصد ٹیرف کی دھمکی کا ذکر کیا تھا”، میں یہ گرین لینڈ کے لیے بھی کر سکتا ہوں۔ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے کہا”میں ، گرین لینڈ کے معاملے میں ہمارے ساتھ تعاون نہ کر نے والےممالک پر ٹیرف لگا سکتا ہوں ، کیونکہ ہمیں قومی سلامتی کے لیے گرین لینڈ کی ضرورت ہے۔” گزشتہ ہفتے، ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکہ کو گرین لینڈ "اپنے زیر کنٹرول لینا” چاہیے تاکہ ڈنمارک کا حصہ ہونے والے اس خود مختار علاقے پرروس یا چین کو اثرو رسوخ حاصل نہ ہو۔ ڈنمارک اور گرین لینڈ دونوں نے اس علاقے کی فروخت کی کسی بھی تجویز کو رد کر دیا ہے اور جزیرے پر ڈنمارک کی حاکمیت کی توثیق کی ہے۔ ڈنمارک کے اعلی حکام نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور وزیر خارجہ مارکو روبیو سے اس مسئلے پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارز لوکے راسموسن نے کہا کہ بات چیت "واضح اور مثبت” تھی مگر تسلیم کیا کہ "بنیادی اختلافات” باقی ہیں۔ کوپن ہیگن میں دو جماعتی قانون سازوں کا ایک گروپ جمع ہے تاکہ ڈنمارک اور گرین لینڈ کے لوگوں کے ان خدشات پر بات چیت کرے جو ٹرمپ انتظامیہ کی حصول کی دھمکیوں کے بارے میں ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist