• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جولائی 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

آزاد مدارس کے سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ دستور ہند کی فتح

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے زوردیا کہ حکومت اور انتظامیہ دینی مدارس کے خلاف من مانے، غیر قانونی اور امتیازی اقدام سے باز آئیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2026
0 0
A A
آزاد مدارس کے سلسلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ دستور ہند کی فتح
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، پریس ریلیز،ہمارا سماج:جمعیۃ علماء ہند کے صدر حضرت مولانا محمود اسعد مدنی نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آزاد اور غیر ملحق دینی مدارس کے بارے میں صادر کیے گئے تاریخی فیصلے پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ دستورِ ہند کی بالادستی اور آئینی اصولوں کی فتح ہے۔ مولانامدنی نے کہا کہ یہ فیصلہ اُن تمام حکومتوں کے لیے ایک تازیانہ ہے جو آزاد دینی مدارس اور مکاتب کو بند کرنے جیسے اقدامات کو اپنی کامیابی کے طور پر بتارہی تھیں، حالانکہ یہ نہ صرف غیر آئینی تھے بلکہ بالآخر خود ان کے لیے ناکامی اور سبکی کا باعث بنے۔مولانا مدنی نے بتایا کہ جمعیۃ علماء ہند شراوستی کے تیس مدارس کی جانب سے الٰہ آباد ہائی کورٹ میں فریق رہی ہے اور اسی طرح اتراکھنڈ حکومت کے طرزِ عمل کے خلاف بھی قانونی اور جمہوری جدوجہد کررہی ہے۔ اس فیصلے سے ہماری ان کوششوں کو واضح تقویت ملی ہے۔ تاہم مولانا مدنی نے دینی مدارس کے ذمہ داروں کو متوجہ کیا ہے کہ وہ بدستور اپنے داخلی نظام کو بہتر کرنے پر کام کرتے رہیں تا کہ مخالفین کو دوسرے بہانے تراشنے کاموقع نہ ملے۔مولانا مدنی نے کہا کہ ہائی کورٹ نے دو ٹوک انداز میں واضح کر دیا ہے کہ محض عدمِ منظوری کی بنیاد پر کسی مدرسے کو بند کرنا، سیل کرنا یا اس کی تعلیمی سرگرمیوں کو روکنا قانونی طور پر درست نہیں ہے۔ عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ اتر پردیش غیر سرکاری عربی و فارسی مدارس ریگولیشن میں ایسا کوئی اختیار موجود نہیں جس کی بنیاد پر انتظامیہ غیر منظور شدہ مدرسے کو بند کر سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہائی کورٹ نے درحقیقت سپریم کورٹ کے اس آئینی اصول کی توثیق کی ہے جس کے مطابق وہ اقلیتی تعلیمی ادارے جو نہ ریاستی امداد چاہتے ہیں اور نہ منظوری، آئینِ ہند کے آرٹیکل 30(1) کے تحت مکمل تحفظ کے مستحق ہیں۔مولانا مدنی نے حکومتِ اتر پردیش اور تمام ریاستی حکومتوں کو متوجہ کیا کہ وہ اس فیصلے اور سپریم کورٹ کے طے شدہ آئینی اصولوں کی روشنی میں اپنی پالیسیوں کا ازسرِنو جائزہ لیں اور مدارس کے خلاف کسی بھی من مانے، غیر قانونی اور امتیازی اقدام سے باز آئیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند آئینِ ہند کے دائرے میں رہتے ہوئے اقلیتوں کے تعلیمی، مذہبی اور شہری حقوق کے تحفظ کی جدوجہد پوری قوت کے ساتھ جاری رکھے گی۔مولانا مدنی نے اس موقع پر اس مقدمہ کے وکیلوں اور مقدمہ میں فریق مدرسہ کے صبرو تحمل اور عدالتی جد وجہد کی ستائش کی اور ان کی کامیابی پر مبارک باددی ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist