• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ڈاریل مچل کے نیوزی لینڈکیلئے تین میچوں کی سریز میںسب سے زیادہ رن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 20, 2026
0 0
A A
ڈاریل مچل کے نیوزی لینڈکیلئے تین میچوں کی سریز میںسب سے زیادہ رن
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
ہندوستان کے خلاف کھیلی گئی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز میں ڈاریل مچل نے تین اننگیں کھیلی اور176.00 کی اوسط اور110.34 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچریوں اور ایک نصف سنچری کی مدد سے352 رن بنائے۔ وہ ایک مرتبہ بھی صفر کا شکا ر نہیں ہوئے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور137 رن رہا جو انہوں نے اندور میںکھیلے گئے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میںبنایا تھا۔اس سریز میںنیوزی لینڈنے ایک کے مقابلے دو میچوں میں جیت اپنے نام کی تھیْ
دائیںہاتھ کے اس بلے باز کے352 رن نیوزی لینٖڈکی جانب سے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سب سے زیادہ رن ہیں۔ ان سے پہلے نیوزی لینڈ کی جانب سے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز میں سب سے زیادہ رن بنانے کا اعزاز مارٹین گپٹل کے پاس تھا جنہوں نے انگلینڈکے خلاف اسکے گھر پر2013 میں کھیلی گئی سریز میں تین میچوں کی تین اننگوں میں330.00 کی اوسط اور105.09 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سنچریوں کی مدد سے330 رن بنائے تھے۔ اس سریز میں وہ ایک مرتبہ بھی اس سریزمیں صفرکا شکار نہیں ہوئے تھے اور اس سریز میںان کا سب سے زیادہ اسکورآوٹ ہوئے بغیر189 رن رہا تھا جو انہوں نے ساوتھمپٹن میں2 جون2013 کو216 منٹ میں155 بالوں پر19 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے بنا یا تھا۔اس سریز میں نیوزی لینڈ نے 2-1 سے جیت درج کی تھی۔
تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز میں نیوزی لینڈکی جانب سے تین کھلاڑیوں میں تین سو سے زیادہ رن بنائے ہیں۔ایسا کرنے والے تیسرے بلے باز راس ٹیلر ہیں جنہوںنے انگلینڈکے خلاف اپنے گھر پرہوئی تین میچوں کی سریز میں تین اننگوں میں دو سنچریوں کی مدد سے152.00 کی اوسط اور105.19 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ304 رن بنائے تھے۔ وہ اس سریز میں صفرکا شکار نہیں ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور آوٹ ہوئے بغیر181 رن رہا تھاجوانہوں نے ڈونیڈن میں7 مارچ2018 کو213 منٹ میں 147 بالوں پر17 چوکو ں اور چھ چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔ یہ سریز پانچ میچوس کی تھی مگر راس ٹیلر نے اس سریز کے تین میچوں میں حصہ لیا تھا۔ نیوزی لینڈنے اس سریزمیں 4-1 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ڈاریل مچل کی کارکردگی ایک سریز میں اب تک کی سب سے اچھی کارکردگی ہے۔ اس سے پہلے ایک سریز میں انہوں نے سب سے زیادہ رن پاکستان میں2023 میں کھیلی گئی سریز میں بنائے تھے۔ پانچ میچوں کی اس سریز میں انہیں چار میچوں میں کھیلنے کاموقع ملا تھا جس کی چار اننگوں میں انہوں نے74.25 کی اوسط اور97.05 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ دو سبچریوں کی مدد سے297 رن بنائے تھے۔ اس سریز میں وہ صفرکا شکار نہیں ہوئے تھے اور ان کا سب سے زیادہ اسکور129 رن رہا تھا جو انہوںنے29 اپریل2023 کو راولپنڈی میں178 منٹ میں119 بالوں پرآٹھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے بنایا تھا۔ اس میچ میں پاکستان نے سات وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی تھی۔ پاکستان نے پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز4-1 سے جیتی تھی۔
تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سریز میں اس سے پہلے انکی سب سے اچھی کارکردگی انگلینڈکے خلاف اپنے گھر پراکتوبر۔نومبر 2025 میں ہوئے سریز میں رہی تھی۔ اس سریز میں انہوں نے178 رن بنائے تھے اور نیوزی لینڈنے اس سریز میں3-0 سے جیت اپنے نا مکی تھی۔ ڈیلی الیوم

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ آج سے

    مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ آج سے

    مارچ 31, 2026
    وزیراعظم نریندر مودی گجرات کے دورے پر آج، سمراٹ سمپرتی میوزیم  کا افتتاح کریں گے اور دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے

    وزیراعظم نریندر مودی گجرات کے دورے پر آج، سمراٹ سمپرتی میوزیم کا افتتاح کریں گے اور دیگر پروگراموں میں شرکت کریں گے

    مارچ 31, 2026
    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور  ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    بی جے پی کا ممتا پر انتخابی عمل متاثر کرنے اور ووٹروں کو دھمکانے کا الزام، کمیشن سے شکایت

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ آج سے

    مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ آج سے

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist