• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکہ کی سڑکیں بن گئیں موت کی شاہراہ

بھاری ٹرکوں سمیت 100 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 21, 2026
0 0
A A
امریکہ  کی سڑکیں بن گئیں موت کی شاہراہ
Share on FacebookShare on Twitter

مشیگن، (یو این آئی) امریکی ریاست مشیگن میں برفانی طوفان نے تباہی پھیلا دی، سڑکوں پر پھسلن کی وجہ سے 100 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جن میں 30 بھاری ٹرک بھی شامل تھے۔مشی گن میں برفانی طوفان کے باعث سڑکوں پر سفر کی صورت حال انتہائی خطرناک ہو جانے کے بعد بین الریاستی شاہراہ پر 100 سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں یا سڑک سے پھسل کر باہر جا گریں۔الجزیرہ کے مطابق پیر کے روز پیش آنے والے اس بڑے حادثے کے بعد مشیگن اسٹیٹ پولیس نے گرانڈ ریپیڈز کے جنوب مغرب میں واقع انٹر اسٹیٹ 196 شاہراہ کو دونوں سمتوں سے بند کردیا، جب کہ حکام 30 سے زائد ٹریلر ٹرکوں سمیت تمام گاڑیوں کو ہٹانے میں مصروف رہے۔ مشیگن اسٹیٹ پولیس کے مطابق ان حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوئے، تاہم کسی کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر نہیں کیا گیا۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر اور ویڈیوز اور مقامی ذرائع ابلاغ کی جانب سے شائع کی گئی فوٹیج میں برف سے ڈھکی شاہراہ کے ایک طویل حصے پر ٹرکوں اور دیگر گاڑیوں کو ایک دوسرے کے اوپر چڑھا ہوا دکھایا گیا۔ یہ حادثہ ملک بھر میں پھیلنے والے شدید موسمِ سرما کے طوفان کے اثرات کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ہر جگہ الٹی گاڑیاں اور جیک نائف ٹرک بکھرے نظر آئے، فاکس ویدر کی جاری کردہ ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے ہائی وے انٹراسٹیٹ 196 مکمل طور پر برف سے ڈھکی ہوئی ہے، حادثے کے وقت 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں اور علاقے میں ایک فٹ سے زائد برف جمع ہوچکی ہے۔امریکی نیشنل ویدر سروس نے متعدد ریاستوں میں یا تو شدید سرد درجۂ حرارت یا برفانی طوفان کے امکانات کے بارے میں وارننگ جاری کی ہے، جو شمالی منیسوٹا سے شروع ہو کر جنوب اور مشرق کی جانب وسکونسن، انڈیانا، اوہائیو، پنسلوینیا اور نیویارک تک پھیلی ہوئی ہے۔ایک موٹر سوار پیڈرو ماتا جونیئر نے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ حادثے سے قبل جب وہ 32 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ (20 سے 25 میل فی گھنٹہ) کی رفتار سے گاڑی چلا رہے تھے تو سڑک پر اڑتی ہوئی برف کے باعث انھیں اپنے سامنے موجود گاڑیاں بھی بمشکل دکھائی دے رہی تھیں۔انھوں نے بتایا کہ وہ اپنی پک اَپ ٹرک کو بحفاظت روکنے میں کامیاب ہو گئے، لیکن بعد میں پیچھے سے ٹکر لگنے سے بچنے کے لیے گاڑی کو سڑک کے درمیانی حصے (میڈین) میں لے جا کر روک دیا۔ پیڈرو نے کہا ’’ہر طرف سے ٹکرانے اور دھماکوں جیسی آوازیں آ رہی تھیں، جو کافی خوفناک تھیں۔ میں اپنے سامنے کا منظر تو دیکھ سکتا تھا، لیکن اپنے پیچھے کیا ہو رہا تھا، یہ بالکل نظر نہیں آ رہا تھا۔‘‘حکام نے موٹر سواروں سے اپیل کی کہ وہ ان ’’خطرناک‘‘ حالات میں رفتار کم رکھیں، کیوں کہ برفانی طوفان کے باعث خطے میں مسلسل برف باری ہو رہی ہے اور ہوا کے اثر کے ساتھ درجۂ حرارت منفی 22 ڈگری سینٹی گریڈ (منفی 8 ڈگری فارن ہائیٹ) تک گرنے کی توقع ہے۔ماہرینِ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ شمالی وسطی فلوریڈا اور جنوب مشرقی جارجیا کے بیشتر علاقوں میں منگل کی صبح تک رات کے وقت منجمد کر دینے والے درجۂ حرارت کا امکان ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist