• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 15, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

چینی سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیےلیونگ گلو” بنالیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 22, 2026
0 0
A A
چینی سائنسدانوں کا بڑا کمال، آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیےلیونگ گلو” بنالیا
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ،  (یو این آئی) چینی سائنس دانوں نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے آنتوں کی بیماری کے علاج کے لئے اسمارٹ لیونگ گلو” بنا لیا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ پروگرام شدہ بیکٹیریا پر مشتمل ایک نیا ’’زندہ اسمارٹ گلو‘‘ ہے جو آنتوں کی بیماری کے علاج کےلیے بہت مفید ثابت ہوگا، یہ بیکٹیریا زبردست طریقے سے کام کرے گا اور آنتوں کے اندر خود حرکت کرکے زخموں کی نشاندہی کرنے کے بعد انھیں جوڑ کر بھرنے میں مدد گار ثابت ہوگا۔انفلیمیٹری باؤل ڈیزیز نامی بیماری کے علاج کے لیے اسے ایک جدید طریقہ گردانا جارہا ہے، اس سلسلے میں تحقیق گزشتہ روز عالمی شہرت یافتہ سائنسی جریدے نیچر بائیوٹیکنالوجی میں شائع ہوئی۔ریسرچرز نے آنتوں میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ایک بے ضرر بیکٹیریا ای کولی (E-coli) کو جینیاتی طور پر اس طرح تبدیل کیا کہ وہ مخصوص حالات میں ہی فعال ہو اور زخموں کےلیے سود مند ہو۔یہ شاندار تحیقی شینژن انسٹی ٹیوٹس آف ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی اور شینژن یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے مشترکہ طور پر کی گئی ہےسائنسدانوں نے بیکٹیریا میں ایک خاص جینی سرکٹ شامل کیا گیا جو صرف اس وقت متحرک ہوتا ہے جب آنتوں میں خون موجود ہو جو انفلیمیٹری باؤل ڈیزیز کی شدید کیفیت، اندرونی زخموں اور خون بہنے کی اہم علامت ہے۔ریسرچ میں بیکٹریا کے کام کرنے کے طریقہ کار سے متعلق بتایا گیا کہ جیسے ہی یہ بیکٹیریا خون کی موجودگی کو محسوس کرتے ہیں، وہ ایک نہایت چپکنے والی پروٹین خارج کرتے ہیں، جو سمندری جاندار بارنیکل سے حاصل شدہ مادے سے مشابہ ہے۔یہ پروٹین خون بہنے والی جگہ پر ایک مضبوط حفاظتی تہہ (سیل) بنا دیتا ہے، جو نہ صرف خون کو روکنے میں مدد دیتی ہے بلکہ آنتوں کی اندرونی جھلی کی مرمت کے لئے شفا بخش عوامل بھی خارج کرتی ہے، نجینئرڈ بیکٹیریا کو مائع شکل میں تیار کر کے منہ یا مقعد کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ آنتوں میں پہنچنے کے بعد یہ بیکٹیریا فلم جیسی ساخت بنا کر صرف متاثرہ اور خون بہنے والی جگہوں سے چپک جاتے ہیں، جہاں یہ خون روکنے اور ٹشوز کی بحالی میں مؤثر کردار ادا کرتے ہیں۔تحقیقی ٹیم اب اس ’’زندہ گوند‘‘ کو انسانی آزمائشوں (کلینیکل ٹرائلز) کی جانب لے جانے کا ارادہ رکھتی ہے، جو مستقبل میں آنتوں کی سوزش کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کے لئے ایک محفوظ، مؤثر اور علاج ثابت ہونے کے ساتھ ساتھ کئی لوگوں کی زندگیاں بچاسکتی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist