• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سرفراز نے ڈبل سنچری بنانے کا کریڈٹ اظہر کو دیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2026
0 0
A A
سرفراز نے ڈبل سنچری بنانے کا کریڈٹ اظہر کو دیا
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد، 24 جنوری (یو این آئی) سرفراز خان محمد اظہرالدین کے ویڈیوز دیکھ کر بڑے ہوئے ہیں اور جمعہ کے روز حیدرآباد میں ایلیٹ گروپ ڈی میچ میں حیدرآباد کے خلاف ڈبل سنچری (227) بنانے کے بعد ممبئی کے اس بلے باز نے اپنی شاندار کارکردگی کا کریڈیٹ سابق ہندوستانی کپتان کو دیا۔ جبکہ اظہر نے کہا کہ سارا کریڈٹ کھلاڑی کو ہی ملنا چاہیے۔ اظہر نے جمعہ کی شام کرک بج سے کہا کہ ‘سارا کریڈٹ سرفراز کو ملنا چاہیے۔ مجھے کیوں؟
سرفراز کے رات بھر 128 رنز پر ناٹ آؤٹ رہنے کے بعد ڈبل سنچری مکمل کرنے کے چند گھنٹے بعد وہ میرے دفتر آئے اور ان کے کچھ سوالات تھے، میں نے انہیں کچھ باتیں بتائیں۔ یہ میرا فرض ہے اور میں نے اسے سمجھایا کہ یہ کام کیسے کیا جانا چاہیے۔ میں انہیں اس شاندار اننگز پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اظہر نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ سوالات کیا تھے، یہ کہتے ہوئے کہ اس کے بارے میں بلے باز سے ہی پوچھا جانا چاہیے۔ تاہم ان کا ماننا تھا کہ سرفراز کو ہندوستان کے لیے منتخب کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے اچھی کارکردگی دکھائی ہے۔ انہیں ہندوستانی ٹیم کے لیے منتخب کیا جانا چاہیے، انہیں مواقع نہیں مل رہے ہیں۔ وہ ایک جارح بلے باز ہیں اور انہیں زیادہ مواقع نہیں ملے ہیں۔ سرفراز نے جو چھ ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں، ان میں انہوں نے ایک سنچری بنائی ہے۔ انہوں نے نومبر 2024 کے بعد سے ہندوستان کے لیے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔
28 سالہ سرفراز، جو ممبئی کی بیٹنگ کا اہم ستون ہیں، نے انکشاف کیا کہ میچ سے ایک دن قبل گفتگو کے دوران انہوں نے اظہر سے کیا سیکھا۔ دوہری سنچریاں خاص ہوتی ہیں، اچھا لگا، پچ اتنی آسان نہیں تھی۔ گیند کبھی کبھی نیچی رہ جا رہی تھی۔ اس وکٹ پر وہی کھڑا رہ سکتا ہے اور رنز بنا سکتا ہے جو جارحانہ انداز میں کھیلے۔ میں نے اپنے کیریئر میں ریورس سوئنگ زیادہ نہیں کھیلی ہے۔ یہ اچھا ہوا کہ میں ایک دن پہلے اظہر سر کے پاس گیا۔ میری خواہش تھی کہ میں ان سے کرکٹ پر تفصیل سے بات کروں۔ میں ان سے ان کے دفتر میں ملا۔ انہوں نے مجھے بتایا کہ یہاں گیند جلدی ریورس ہوتی ہے۔
انہوں نے مجھے سمجھایا کہ اسے کیسے کھیلنا ہے اور اِن سوئنگ کے لیے کہاں کھڑا ہونا ہے۔ لیگ اسٹمپ پر انہوں نے مجھے بہت سی باتیں بتائیں۔ وہ کھڑے ہو کر مختلف شاٹس کھیلنے کا طریقہ بھی سمجھانے لگے۔ ہم نے تقریباً دو گھنٹے ساتھ گزارے۔ میں ان سے پہلے بھی ملا تھا، لیکن اس طرح کبھی نہیں۔ سرفراز نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے اظہر کی بیٹنگ کے ویڈیوز دیکھ کر بہت کچھ سیکھا۔ جب میں چھوٹا تھا تو میرے ابو مجھے ان کی بیٹنگ کے ویڈیوز دکھاتے تھے۔اب بھی وہ مجھے اظہر کے یوٹیوب ویڈیوز دکھاتے ہیں کہ فلک شاٹ کیسے کھیلا جاتا ہے۔ میں ان کے اسٹائل کا بہت بڑا مداح ہوں۔ سرفراز نے یہ بھی بتایا کہ سنچری (جمعرات کو) اور ڈبل سنچری (جمعہ کو) بنانے کے بعد انہوں نے نعرہ لگایا تھا کہ’ ممبئی میری ماں ہے۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist