• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایشان کشن کی ہندوستان کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے تیز نصف سنچری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 25, 2026
0 0
A A
ایشان کشن کی ہندوستان کیلئے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے تیز نصف سنچری
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
رائے پور میں کھیلے گئے پانچ ٹونی ٹونٹی بین االاقوامی میچوں کی سریز کے دوسرے میچ میں ایشان کشن نے دھواں دھار بلے بازی کا مطاہرہ کرتے ہوئے43 منٹ میں32بالوں پر گیارہ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے76 رن بناے۔ انہوں نے اس اننگ کے دوران اپنی نصف سنچری21 بالوں پر مکمل کی جو ہندوستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے تیز نصف سنچری ہے۔اس میچ میں ہندوستان نے سات وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔
ہاور پلے میں بائیں ہاتھ کے اس بلے باز نے56 رن بنائے جو ہندوستان کی جانب سے پاور پلے میں دوسرے سب سے زیادہ رن ہیں۔ ہندوستان کی جانب سے پاور پلے میں سب سے زیادہ رن بنانے کا اعزاز ابھیشیک شرما کے پاس ہے جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف ممبئی میں2 فروری2025 کو کھیلے گئے میچ میں58 رن بنائے تھے۔ اس میچ میں انہوں نے93 منٹ میں54 بالوں پر سات چوکوں اور13 چھکوں کی مدد سے135 رن بنائے تھے۔
ٹونٹی ٹونٹی بین الاقوامی کرکٹ میں ابھی تک تین نمبر یا اس سے بعد میں بلے بازی کرتے ہوئے پاور پلے میں تومرتبہ نصف سنچری اسکور کی ہے۔ ایشان کشن سے پہلے ایسا صرف آسڑیلیا کے جوش انگلش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف26 جولاٰئی2025 کو بیسیٹری میںپاور پلے میں 29 بالوں پر51 رن بنائے تھے۔ انہوں نے کل 30 بالوں پر دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے یہ رن بنائے تھے اور نصف سنچری اسکور کرکٹ اگلی باک پر آوٹ ہوگئے تھے۔
ایشان کشن سے پہلے نیوزی لینڈ کے خلاف سب سے تیز نصف سنچری بنانے والے ہندوستانی بلے باز ابھیشیک شرما تھے جنہوں نے ناگپور میں21 جنوری2025 کو ہوئے میچ میں جب59 منٹ میں35 بالوں پرپانچ چوکوںآٹھ اور چھکوں کی مدد سے رن بنائے تھے تو نصف سنچری22 بالوں پر مکمل کی تھی۔اس میچ میں ہندوستان کی ٹیم48 رن سے فاتح رہی تھی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی جانب سے تیسری سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا اعزاز لوکیش راہول کے پاس ہے جنہوں نے آکلینڈ میں24 جنوری2020 کوہوئے میچ میں23 بالوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔ اس اننگ میں وہ27 بالوں پر چارچوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے56 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ اس میچ میں ہندوستان کو چھ وکٹ سے جیت ملی تھی۔ یہ نیوزی لینڈ میں ہندوستان کی جانب سے ،شترکہ طور سب سے تیز نصف سچری ہے۔
نیوزی لینڈ میں ہندوستان کی جانب سے مشترکہ طور پر سب سے تیز اور کل ملاکرمشترکہ طور پر سب سے تیز نصف سنچری بنانے کا اعزاز روہت شرما کے پاس ہے جنہوں نے ویلنگٹن میں29 جنوری2020 کو ہوئے میچ میں23 بالوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی تھی۔ اس اننگ میں و50 منٹ میں 40بالوں پر چھ چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے65 رن بنانے میں کامیاب رہے تھے۔ اس میچ میں ہندوستان کو سپر اوور میں جیت ملی تھی کیونکہ میچ ٹائی رہا تھا۔۔
رائے پور میں ہوئے میچ میں سوریہ کمار یادو نے لگاتار 23 اننگوں کے بعد پہلی نصف سنچری اسکور کی تھی۔ وہ23 بالوں پر ایسا کرنے میں کامیاب رہے تھے جو ہندوستان کی جانب سے نیوزی لینڈ کے خلاف مشترکہ طور پر تیسری سب سے تیز نصف سنچری ہے۔ اس اننگ میں وہ74 منٹ میں37 بالوں پر نو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے82 رن بناکر ناٹ آوٹ رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist