• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

عالمی بینک سے بی جے پی حکومت لے گی قرض؟

ورلڈ بینک کے صدر سے نرملا سیتارمن کی ملاقات، تعاون بڑھانے پر گفتگو،ورلڈ بینک نے اگلے پانچ سالوں میںبھارت کے لیے سالانہ 8 سے 10 بلین ڈالر کی مالی امداد کا وعدہ کیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
عالمی بینک سے بی جے پی حکومت لے گی قرض؟
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،  (یو این آئی) وزیرِ خزانہ نرملا سیتارمن نے جمعہ کو یہاں عالمی بینک گروپ کے صدر اجے بنگا سے ملاقات کی۔وزارتِ خزانہ کے مطابق، دونوں رہنماؤں کے درمیان وکست ب ھارت کے طویل مدتی ترقیاتی اہداف کے حصول کی سمت میں ہندوستان اور ورلڈ بینک کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تبادلۂ خیال ہوا۔محترمہ سیتارمن نے ورلڈ بینک کے ساتھ نئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کا خیرمقدم کیا، جو وکست بھارت کے لیے حکومت کے وژن سے ہم آہنگ ہے۔ سی پی ایف میں نجی سرمایہ کے ساتھ عوامی سرمایہ کاری میں اضافہ، شہری اور دیہی دونوں شعبوں میں زیادہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا اور ورلڈ بینک گروپ کے عالمی علم و مہارت کی مدد سے پروجیکٹوں کو بہتر بنانے پر توجہ دی گئی ہے۔وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ہندوستان آئندہ پانچ برسوں میں سی پی ایف کے نفاذ کے لیے تیار ہے، جس کے پائیدار ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے مالی اعانت سے آگے بڑھ کر ترقیاتی شراکت داری کی اہمیت کا ذکر کیا، جس میں علم کا تبادلہ، تکنیکی معاونت اور بہترین عالمی طریقۂ کار کی شراکت شامل ہے۔دریں اثناورلڈ بینک گروپ اور ہندوستان نے جمعہ کو ایک نئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک (سی پی ایف) کا اعلان کیا۔ یہ اگلے پانچ سالوں میں $8 سے $10 بلین سالانہ فنانسنگ فراہم کرے گا۔ اس کا مقصد ہندوستان کی ترقی کے اگلے مرحلے کو تیز کرنا اور ایک ترقی یافتہ معیشت بننے کے اس کے وژن کو پورا کرنا ہے۔مرکزی وزیر خزانہ نے ورلڈ بینک گروپ کے ساتھ اس نئے CPF کا خیرمقدم کیا، جو ہندوستان کے "ترقی یافتہ ہندوستان” کے وژن کے مطابق ہے۔ عالمی بینک کے صدر اجے بنگا کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کے بعد، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ سی پی ایف کا مقصد دیہی اور شہری ہندوستان میں سرکاری فنڈز کو نجی سرمائے کے ساتھ ملا کر مزید ملازمتیں پیدا کرنا ہے، اور ورلڈ بینک گروپ کے عالمی علم کے ساتھ پروجیکٹوں کو تقویت دینا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist