• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وزیر اعلیٰ آسام کا نفرت انگیز بیان آئینی اقدار پر حملہ اور فاشزم ہے: مولانا محمود اسعد مدنی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
وزیر اعلیٰ آسام کا نفرت انگیز بیان آئینی اقدار  پر حملہ اور فاشزم ہے: مولانا محمود اسعد مدنی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی،پریس ریلیز،ہمارا سماج:جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کے حالیہ بیان کو اوپن وائلنس کی تبلیغ، نفرت انگیزی اور آئینی اقدار پر براہِ راست حملہ قرار دیا ہے۔مولانا مدنی نے کہا کہ ایک مخصوص برادری کو ہراساں کرنا، حق رائے دہی چھیننے کی دھمکی دینا اور معاشی استحصال پر اکسانا،کھلی فاشزم اور اجتماعی سزا دینےکی سوچ کا مظہر ہے جس کی کسی بھی مہذب، جمہوری اور آئینی ریاست میں گنجائش نہیں ہوسکتی۔مولانا مدنی نے زورد یا کہ ایسے بیانات کو محض سیاسی بیان بازی اور الیکشنی موقع پرستی سمجھ کر نظرانداز کرنا خود جمہوریت سے غداری ہوگی۔انھوں نے مطالبہ کیا کہ ان بیانات پر فوری ایف آئی آر درج ہو، اور یہ پیغام دیا جائے کہ بھارت میں کوئی بھی شخص نفرت پھیلانے کے لیے قانون سے بالاتر نہیں اور نہ ہی کوئی منصب نفرت پھیلانے کا لائسنس بن سکتا۔انہوں نے کہا کہ کسی ریاست کا وزیر اعلیٰ اگر خود یہ اعلان کرے کہ وہ ایس آر کو ایک برادری کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کررہاہے، لوگوں کو جھوٹی شکایات، بے بنیاد اعتراضات اور جان بوجھ کر ہراسانی پر اکسا رہا ہے، تو یہ ریاستی طاقت کا غلط استعما ل ہے بلکہ کسی بھی کمیونٹی کے خلاف لوگوں کو اوپن وائلنس پر آمادہ کرنا ہے۔ اس سے پورا جمہوری نظام مشکوک ہو جاتا ہے۔مولانا مدنی نے واضح کیا کہ جمعیۃ علماء ہند اس معاملے کو محض ایک ریاستی مسئلہ نہیں بلکہ پورے ملک کی جمہوری صحت سے جڑا ہوامسئلہ سمجھتی ہے۔ اگر آج ایک ریاست میں کسی کمیونٹی کو نشانہ بنانے کی اجازت دی گئی تو کل کوئی اور کمیونٹی اس کی شکار ہوگی ۔ مولانامدنی نے تمام آئینی اداروں، الیکشن کمیشن، عدلیہ اور سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ خاموش تماشائی بننے کے بجائے اپنا آئینی کردار ادا کریں تا کہ نفرت کے دشمنوں کو اپنی منہ کی کھانی پڑے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist