• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 29, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

بچوں کا ادب سادہ اور بامعنی ہونا چاہیے

مانو میں دو روزہ قومی سمینار کا اختتام،پروفیسر عرشیہ جبیں و دیگر کے خطاب

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
بچوں کا ادب سادہ اور بامعنی ہونا چاہیے
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد،پریس ریلیز،ہمارا سماج: بچوں کا ادب سادہ اور بامعنی ہونا چاہیے، جس سے بچوں میں پڑھنے کاشوق اور سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو فروغ دیا جا سکے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر عرشیہ جبیں، شعبۂ اردو ،یونیورسٹی آف حیدرآباد نے کیا۔ وہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد میں منعقدہ دو روزہ قومی سمینار بعنوان اکیسویں صدی میں بچوں کا ادب:مسائل و امکانات” کے اختتامی اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔ یہ سمینار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو اور مرکز برائے فاصلاتی و آن لائن تعلیم اور ثقافتی سرگرمی مرکز نے مشترکہ طور پر منعقد کیا تھا۔ اس سمینار کے اختتامی اجلاس کی صدارت پروفیسر عرشیہ جبیں اور پروفیسر عزیز بانو، سابق ڈین، اسکول برائے السنہ لسانیات و ہندوستانیات نے کی۔پروفیسر عرشیہ جبیں نے مزید کہا کہ بچوں کا ادب ایسا ہونا چاہیے جس سے ان میں پڑھنے، سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیتیں پروان چڑھ سکیں۔پروفیسر عزیز بانو نے اپنے خطاب میں مقالہ نگاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے بعض مقامات پر اصلاحی نکات کی طرف بھی توجہ دلائی اور کہا کہ مقالہ محض معلومات کا مجموعہ نہ ہو بلکہ اس میں موضوع کی وضاحت، منطقی ربط، حوالہ جات اور نتائج کی معنویت کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ انھوں نے تمام مقالوں پر مجموعی رائے پیش کی اور سبھی مقالہ نگاروں کی کاوشوں کی ستائش کی۔اس اجلاس میں ڈاکٹر کہکشاں لطیف (شعبۂ ترجمہ، مانو)، ڈاکٹر فیاض عالم (ستیہ وتی کالج، دہلی یونیورسٹی، دہلی)، محترمہ حنا گلاب (شعبۂ اردو، مانو)، صفیہ لایال (ریسرچ اسکالر، اے ایم یو، علی گڑھ)، محمد شبلی آزاد (ریسرچ اسکالر، مانو)، محمد سرفراز (ریسرچ اسکالر، مانو)، شہناز خاتون (ریسرچ اسکالر، مانو) اور غلام ربانی (ریسرچ اسکالر، مانو) نے مقالات پیش کیے، جب کہ اس اجلاس کی نظامت ڈاکٹر محمد جابر حمزہ (کنوینر سیمینار اور استاد شعبۂ اردو، مانو) نے کی۔سمینار کے اختتام پر پروفیسر فیروز عالم، کوآرڈنیٹر سمینار اور استاد شعبۂ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے جامع رپورٹ پیش کی، جس میں دونوں دنوں کے علمی و فکری مباحث کا خلاصہ شامل تھا، جبکہ اظہارِ تشکر پروفیسر مسرت جہاں، ڈائرکٹر سمینار و صدر شعبۂ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے پیش کرتے ہوئے مہمانانِ صدر، مقالہ نگاران، سامعین اور منتظمین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔اس سے قبل سیمینار کا چوتھا اجلاس پروفیسر سید محمود کاظمی، شعبۂ ترجمہ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ڈاکٹر گل رعنا (شعبۂ اردو، تلنگانہ یونیورسٹی، نظام آباد)، ڈاکٹر محمد اختر (سی ٹی ای، بھوپال)، ڈاکٹر فیاض احمد (پرتھم بکس، دہلی)، ڈاکٹر شمشاد بیگم (شعبۂ تعلیم و تربیت، مانو)، جوادالاسلام (ریسرچ اسکالر، مانو) اور عبدالعظیم (ریسرچ اسکالر، مانو) نے اپنے مقالات پیش کیے، جب کہ اس اجلاس کی نظامت ڈاکٹر محمد نہال (استاد سی ڈی او ای، مانو)نے انجام دی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist