• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور انتہائی طاقت ور بحری جہاز ایران کی طرف بڑھ رہے ہیں اور یہ بہت اچھا ہوگا کہ ہمیں انہیں استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے:ٹرمپ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس سے قبل امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ کے لیے جنگی بحری جہازوں کی روانگی کے ضمن میں وزیر دفاع پیٹ ہیگزیتھ نے بیان دیا تھا کہ فوج صدر ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔جمعرات کی شام جب صحافیوں نے تہران کے ساتھ ممکنہ مذاکرات کے حوالے سے سوال کیا تو ڈونلڈ ٹرمپ نے جواب دیا، ہاں… میرا یہی ارادہ ہے… اس وقت ہمارے بہت سے بڑے اور انتہائی طاقت ور بحری جہاز ایران کی طرف بڑھ رہے ہیں اور یہ بہت اچھا ہوگا کہ ہمیں انہیں استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے”۔ تاہم انہوں نے صحافیوں سے گفتگو میں مذاکرات کی نوعیت یا وقت کے بارے میں کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں اور نہ یہ واضح کیا کہ واشنگٹن کی جانب سے ان مذاکرات کی قیادت کون کرے گا۔یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی آج جمعہ کو ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں، جبکہ انقرہ نے کشیدگی کو کم کرنے کے لیے سفارتی راستے کھولنے کی کوششوں کا اعلان کر رکھا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے یہ بیانات ان امریکی حکام کی تصدیق کے ساتھ سامنے آئے ہیں جن کا کہنا ہے کہ صدر اپنے تمام اختیارات پر غور کر رہے ہیں، لیکن ایران پر حملے کے حوالے سے انہوں نے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔روئٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق، واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں شدت گذشتہ چند ہفتوں کے دوران ایران بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں پر ایرانی حکام کے "خونی کریک ڈاؤن” کے بعد آئی تھی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے بارہا دھمکی دی تھی کہ اگر تہران نے مظاہرین کو نشانہ بنانا بند نہ کیا تو وہ مداخلت کریں گے۔ البتہ ابتر معاشی صورتحال کے خلاف ہونے والے ان مظاہروں کی شدت میں گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کمی دیکھی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی خبردار کر رکھا ہے کہ اگر تہران نے گذشتہ جون (2025) میں اہم ایٹمی تنصیبات پر اسرائیلی اور امریکی فضائی حملوں کے بعد اپنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کیا تو وہ سخت کارروائی کریں گے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    جنوری 31, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    جنوری 31, 2026
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist