• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, جنوری 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

ضمانتوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں: ایرانی نائب صدر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جنوری 31, 2026
0 0
A A
ہم جنگ شروع نہیں کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے زور دیا ہے کہ تہران جنگ شروع نہیں کرے گا اور مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے لیکن اس بار واضح ضمانتوں کا حصول ضروری ہے۔ انہوں نے ایک حکومتی اجلاس کے دوران کہا کہ ہم مذاکرات میں شامل ہونے کے لیے تیار ہیں لیکن ہمیں ضمانتیں چاہیے کہ مذاکرات کے دوران ہم پر حملہ نہیں کیا جائے گا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ جنگ کی صورتحال کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر جنگ چھڑ گئی تو اس کا خاتمہ دشمنوں کے ہاتھ میں نہیں ہوگا۔ اس سے ان کا اشارہ واشنگٹن کی جانب تھا جو ایران کے خلاف فوجی حملے کی دھمکیاں دے رہا ہے۔یہ ایرانی بیانات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے جمعرات کو کہا کہ ایران کے پاس جوہری معاہدہ کرنے کا اختیار موجود ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام آپشنز میز پر ہیں اور ہم ان کے لیے تیار ہیں۔ ہیگستھ نے یہ بھی کہا کہ امریکی وزارت دفاع صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کسی بھی فیصلے پر عمل درآمد کے لیے تیار ہو گی۔دریں اثنا مغربی ذرائع نے "رائٹرز” کو بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں تشدد کے ذمہ داروں اور رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور کر رہے ہیں اور ان کے معاونین ایسے حملوں کا جائزہ لے رہے ہیں جن کے دیرپا اثرات مرتب ہوں۔ ان ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ان حملوں کا ہدف ایرانی بیلسٹک میزائل اور ایران کے جوہری پروگرام ہو سکتے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ ٹرمپ نئے مظاہروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ایران پر بمباری پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی صدر ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے سازگار حالات پیدا کرنا چاہتے ہیں لیکن ذرائع نے بتایا کہ ٹرمپ نے ابھی تک ایران کے خلاف فوجی کارروائی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔امریکی سنٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اس ہفتے مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں طیارہ بردار بحری جہاز "ابراہام لنکن” کی قیادت میں ایک بحری فورس کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    ایران پنا جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی غلطی نہ کرے

    جنوری 31, 2026
    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان کی آسڑیلیا کے خلاف 2650 دن بعد کامیابی

    جنوری 31, 2026
    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    ہم جنگ شروع نہیں کریں گے

    جنوری 31, 2026
    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    ٹرمپ نے اب کیوبا کا رخ کیا

    جنوری 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist