• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کے اصفہان اور نطنز کی تنصیبات میں ’سرگرمی‘ کا انکشاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
ایران کے اصفہان اور نطنز کی تنصیبات میں ’سرگرمی‘ کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن،(ہ س)۔واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی کے دوران، ‘Planet Labs’ کمپنی کی جانب سے لی گئی سیٹلائٹ کی حالیہ تصاویر میں ایران کے ان دو جوہری مقامات پر سرگرمی دیکھی جا رہی ہے جنھیں گذشتہ برس اسرائیل اور امریکہ نے نشانہ بنایا تھا۔ یہ اس بات کا اشارہ ہو سکتا ہے کہ تہران وہاں موجود باقی ماندہ مواد کو بچانے کی اپنی کوششوں کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے۔ان تصاویر میں اصفہان اور نطنز کے صوبوں میں واقع دو متاثرہ عمارتوں پر چھتوں کی تعمیر دکھائی گئی ہے۔ ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کی آج ہفتے کے روز رپورٹ کے مطابق، جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان ہونے والی 12 روزہ جنگ کے بعد سے ایران کے متاثرہ جوہری مقامات پر سیٹلائٹ کے ذریعے دیکھی جانے والی یہ پہلی بڑی سرگرمی ہے۔ان چھتوں نے سیٹلائٹ کے لیے زمین پر ہونے والے کام کو دیکھنا نا ممکن بنا دیا ہے، لیکن ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے معائنہ کاروں کی رسائی روکنے کے بعد، ان مقامات کی نگرانی کے لیے ایجنسی کے پاس فی الحال یہی واحد راستہ بچا ہے۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نئی چھتیں شدید متاثرہ تنصیبات میں دوبارہ تعمیر شروع ہونے کی علامت معلوم نہیں ہوتیں۔ واشنگٹن میں مقیم ‘فاؤنڈیشن فار ڈیفنس آف ڈیموکریسیز’ کی محقق اینڈریا اسٹرائیکر کے مطابق، غالباً یہ ایرانی حکام کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے ذریعے وہ یہ جائزہ لے رہے ہیں کہ آیا ان کے اہم اثاثے … جیسے اعلیٰ درجے کی افزودہ یورینیم کے محدود ذخائر … حملوں سے محفوظ رہے ہیں یا نہیں۔یہ صورتحال ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو اس خیال کا اظہار کیا کہ ایران ایک ایسا معاہدہ کرنا چاہتا ہے جس سے وہ اس فوجی مداخلت سے بچ سکے جس کی امریکی صدر دھمکی دے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے اشارہ دیا کہ انہوں نے تہران کو ایک خاص مہلت دی ہے، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ "اسے صرف وہی (ایران) جانتا ہے”۔ امریکی صدر نے اس کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے ایک معاہدے تک پہنچنے کی امید ظاہر کی۔ تاہم فریقین کے درمیان اتفاق نہ ہونے کی صورت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا اگر ایسا نہیں ہوتا، تو ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے”۔ادھر ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ ان کا ملک واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے تیار ہے "اگر وہ عادلانہ اور منصفانہ ہوں” اور برابری کی بنیاد پر” کیے جائیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ ایران کی میزائل اور دفاعی صلاحیتیں مذاکرات کا موضوع نہیں ہوں گی”۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتوں میں امریکی صدر ایران پر حملے کی دھمکیوں میں تیزی لائے ہیں جب کہ واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی تعیناتی بڑھاتے ہوئے طیارہ بردار بحری جہاز ‘ابراہم لنکن’ کو خطے میں بھیج دیا ہے۔ دوسری طرف تہران نے بھی اپنی تنبیہات کا لہجہ سخت کر دیا ہے اور کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں فوری اور طاقت ور جواب دینے کا وعدہ کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist