• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, فروری 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
فروری 1, 2026
0 0
A A
امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض،(ہ س)۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے ایران کی سپاہِ پاسدارانِ انقلاب پر زور دیا ہے کہ وہ سمندر میں اشتعال انگیز رویے سے گریز کرے۔ یہ مطالبہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں دو روزہ بحری مشقوں کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے۔سینٹکام نے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اعلان کردہ بحری مشقیں پیشہ ورانہ اور محفوظ طریقے سے انجام دی جانی چاہئیں اور بین الاقوامی جہاز رانی کی آزادی کو خطرے میں ڈالنے سے گریز کیا جائے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی افواج بین الاقوامی فضائی حدود اور پانیوں میں کام کرنے کے ایرانی حق کو تسلیم کرتی ہیں تاہم امریکی فوجی جہازوں کے اوپر پرواز کرنے، ان کے قریب کشتیاں لانے یا امریکی افواج کی جانب ہتھیاروں کا رخ کرنے جیسے اقدامات کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔یاد رہے کہ ایرانی ٹیلی ویڑن نے گذشتہ جمعرات کو خبر دی تھی کہ پاسدارانِ انقلاب یکم اور دو فروری سنہ 2026 دو فروری کو آبنائے ہرمز میں براہِ راست گولہ باری کی مشقیں کر رہے ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں اس یقین کا اظہار کیا تھا کہ ایران فوجی حملے سے بچنے کے لیے معاہدہ کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ وہ حملے سے بچنے کے لیے ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا انہوں نے ایران کو کوئی مخصوص مہلت دی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں میں نے ایسا کیا ہے اور صرف تہران ہی اس مہلت کے بارے میں جانتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امید ہے کہ کوئی معاہدہ ہو جائے گا اگر ایسا ہوا تو یہ بہت بہتر ہوگا اور اگر نہ ہوا تو ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات کی بحالی کے لیے آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ مذاکرات برابری کی بنیاد پر اور منصفانہ ہوں تو ہم تیار ہیں، تاہم انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کی میزائل اور دفاعی صلاحیتوں پر کوئی سمجھوتہ یا مذاکرات نہیں ہوں گے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتوں کے دوران امریکی صدر کی جانب سے ایران پر حملے کی دھمکیوں میں شدت آئی ہے اور امریکہ نے مشرقِ وسطیٰ میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام لنکن بھیج کر اپنی عسکری موجودگی میں اضافہ کر دیا ہے۔ تہران نے بھی جوابی انتباہ جاری کرتے ہوئے کسی بھی امریکی کارروائی کی صورت میں فوری اور بھرپور جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    عالمی برادری جنگ زدہ فلسطینیوں کے مسائل کوکم کرنے میں کردار ادا کرے: ریڈ کراس سربراہ کا مطالبہ

    فروری 1, 2026
    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    امریکی سینٹکام کی پاسدارانِ انقلاب کو سمندری حدود میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کی ہدایت

    فروری 1, 2026
    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    امریکہ نے سعودی عرب کیلئے کئی ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کو منظوری دی

    فروری 1, 2026
    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    ایران پابندیاں اٹھائے جانے کے بدلے جوہری ہتھیار سے دست برداری کیلئے تیار: عراقچی

    فروری 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist